English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Depurant Adjective مصفی ۔ مطہر ۔
Depurate Verb صاف کرنا ۔
Depurated صاف کیا ۔
Depuration تزکیہ ، صفائی ۔
Depurative Noun, Adjective پاکیزہ ۔ صاف ۔ پاک صاف ۔ پاک دامن ۔
Depurator Verb صاف کرنے والا ۔
Depurge Verb پہلی حالت پر واپس کرنا ۔
Deputable Adjective قابل نمائندگی ۔
Deputation Noun وفد۔ مستعار الخدمتی۔ نمائندگی۔
Deputational Adjective وفد یا نمائندے کی جماعت سے متعلق ۔
Deputative Adjective بطور نمائندہ ۔ بطور نمائندگی ۔
Depute Verb قائم مقام مقرر کرنا ۔
Deputed Verb قائم مقام منظور کیا ۔
Deputize حکمرانہ کام کرنا ۔
Deputy Noun نائب ، وکیل ، امین ، قائم مقام ، پارلیمنٹ کا نمائندہ ۔
Deputy chief officer ڈپٹی چیف آفیسر ۔
Deputy commissioner ڈپٹی کمشنر ۔
Deputy director general ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ۔
Deputy director of health ڈپٹی ڈائریکٹر آف ہیلتھ ۔
Deputy excise and taxation commissioner Adjective ڈپٹی ایکسائز اینڈ ٹیکزیشن کمشنر ۔
Deputy head Adjective ہیڈ ماسٹر کا نائب ۔
Deputy inspector general of police ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ۔
Deputy inspector of schools ڈپٹی انسپکٹر آف سکولز ۔
Deputy man Adjective نائب ڈپٹی وہ شخص جسے کسی دوسرے شخص یا اشخاص نے کسی کام کی انجام دہی کے لیے مقرر یا مجاز کیا ہو ۔
Deputy mayor ڈپٹی مئیر ۔
Deputy principal Adjective وائس پرنسپل ۔
Deputy registrar ڈپٹی رجسٹرار ۔
Deputy superintendent jails ڈپٹی سپر نٹنڈنٹ جیلر ۔
Deputy superintendent of police ڈپٹی سپر نٹنڈنٹ آف پولیس ۔
Deputy surveyor general ڈپٹی سروئیر جنرل ۔