English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Deprotonation the process during which a proton equivalent to the hydrogen ion h is removed from a molecule
Deprovinicialize Verb غیر صوبہ جاتی بنانا ۔
Deprsonalization collagen Noun اپنی شخصیت کو گرانے والا دباﺅ یا کسی کی شخصیت کو ختم کرنے والا ذہنی فتور
Depsoition law Adjective بیان حلفی جو تحریر میں لیا جائے اور عدالت میں گواہ کی زبانی شہادت کی بجائے استعمال ہو ۔
Deptession Adjective انخفاض ۔ افسردگی ۔ جزباتی حالت جو بعض اوقات مرض کی صورت اختیار کر لیتی ہے جس میں فرد کو ناکامی اور مایوسی کا احساس ہوتا ہے
Depth Noun فراست ، عمیق ، گہرائی ، تیز فہمی دانائی ، ذہن کی گہرائی ۔
Depth analysis Noun ( سماجیات ) تجزیہء گہرائی ۔
Depth bomb
Depth bomb charge Noun وہ بم جو آبدوز کو دبونے میں استعمال کیا جائے ۔
Depth charge Noun گہرائی بم۔ آب دوزوں اور دیگر زیرآب اہداف کو تباہ کرنے کے لیے استعمال کیا جانے والا بم۔
Depth charge Noun گہرائی بم۔ آب دوزوں اور دیگر زیرآب اہداف کو تباہ کرنے کے لیے استعمال کیا جانے والا بم۔
Depth charge bomb
Depth dose Noun معتاد عمیق
Depth gauge Noun عمق پیما ۔
Depth interview Noun عمق پیما مشافہ ۔
Depth of compensation Noun, Adjective ( ارضیات ) تلافی عمق ۔
Depth of definition Noun, Adjective وسعت ماسکہ ۔
Depth of field Adjective وسعت نظر ۔
Depth of field in an optical instrument with a lens or lenses the distance along a direction parallel to the lens axis over which the object may be moved while the image remains in focus Phrase وسعت میدان ، وسعت ماسکہ وہ رینج جس پر کیمرہ یا کوئی دوسرا مناظری آر چیز کا واضح عکس پیدا کرے گا ۔
Depth of focus Noun وسعت ماسکہ ۔
Depth of focus in an optical instrument that forms an image the distance along a direcion parallel to the axis over whichthe image plane may be moved while the image remains in focus Phrase نقطہ ماسکہ کی گہرائی ، عکس بنانے والے بصری آلہ میں عدسہ کے ایکسز کے متوازی وہ فاصلہ جس پر جسم کو حرکت دی جاسکے جبکہ عکس نقطہ ماسکہ ہی پر موجود ہے ۔
Depth of thread Noun بیچ کے دندانوں کی گہرائی ۔
Depth perception Noun ادراک عُمق۔ مشاہدے سے مختلف فاصلوں اور زاویوں پر واقع اشیا کے درمیان مکانی رشتوں میں امتیاز کی بصری مہارت۔
Depth psychology Noun نفسیات لاشعوریہ۔ نفسیات کا وہ میدان۔
Depth sounder
Depthless Adjective بغیر گہرائی کے۔ بے پایاں۔ اتھاہ۔
Depthometer Noun پانی کی گہرائی ناپنے کا آلہ ۔
Deptropin citrate Verb دمے کے مرض کے لیے دی جانے والی گولیاں اور انجیکشن ۔
Depts began to accumulate Phrase قرضے بڑھنا شروع ہو گئے
Depudiate Verb طلاق دینا ۔