English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Depressive insanity Noun مالیخولیا
Depressiveness Noun افسردگی ۔ بد دلی ۔ انخفاض ۔ کساد ۔
Depressomotor Adjective خافض حرکی۔ وہ شے جو حرکی فعلیت میں مزاحمت کا باعث ہو جیسے عصب خافض۔
Depressor Verb وہ پٹھا جو کسی عضو کو قابو رکھے یا کھینچے ۔
Depressor fibre Noun خافض ریشے
Depressor muscle Noun ( تشریح ) عضلہ فروکش ۔
Depressor nerve Noun عصب خافض ۔
Depressurization Noun تخفیف خسار ۔ خون کے دباوٴ کو کم کرنے کا عمل ۔ خون کے دباو کو گھٹانے والا عصبہ ۔
Depressurize Verb دباوٴ رُبائی کرنا۔ ازالہ دباوٴ کرنا۔ کا دباوٴ کم کرنا۔
Depreter Noun دیوار کی وہ پلاسٹر جس میں چھوٹے چھوٹے پتھر جڑے ہوتے ہیں ۔
Deprimans Noun دبا ہوا عضلہ
Deprivable Adjective قابل محرومی۔ قابل معزولی۔
Deprival Noun محرومی ۔ معزولی
Deprivation صدمہ ۔
Deprivation defficency Noun مرض قلت
Deprivation sleep Noun نیند کا فقدان ، بے خوابی نیند نہ آنے کے متعدد عوامل ہوتے ہیں ، اضطراب ، بے چینی ، عدم مطابقت مثلا مریض کو اپنے گھر ٹھیک نیند آتی ہے لیکن کسی اور کے ہاں جا کر وہ بےخوابی محسوس کرتا ہے ، کسالت اور سستی جس کے ساتھ بھوک بھی کم لگنے لگتی ہے اور بلاوجہ مریض حوصلہ شکنی محسوس کرتا ہے ، واہموں کی جانب ارتقاء
Deprivation syndrome Noun والدین کی عام توجہ کے نتیجے میں پیدا شدہ حالت جس میں پیدا شدہ حالت جس میں بچے کی نشوونما متاثر ہوتی ہے ۔
Deprivative Adjective محروم کُن۔ محروم کرنے پر مائل۔
Deprive Verb محروم کرنا۔ معزُول کرنا۔ کسی ایسی چیز سے محروم کر دینا۔
Deprive of Verb چھین لینا ۔ محروم کر دینا ۔
Deprived Adjective معزول ۔ محروم ۔
Deprived child Adjective وہ بچے جو خوشحال گھریلو ماحول سے محروم کر دیے گئے ہوں ۔
Deprivement Noun عجز
Depriver Noun محروم کُنِندہ۔ معزول کُنِندہ۔
Depriviation Adjective وہ سماجی تنہائی جو نشوونما کو متاثر کرے ۔
Deproblematization Noun ( فلسفہ ) فک احتمال ۔
Deprogram Verb کسی مسلک کی تطہیر کرنا ۔
Deprogramming Noun تلقین رُبائی۔ کسی مسلک کو بدعات سے پاک کرنے کا عمل۔
Depromissor Noun کسی کی ضمانت کے لئے خود کو پیش کرنے والا ۔ ضمانت دار ۔
Deproteinize Verb لحمیہ کا ازالہ کرنا ۔