English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Damages nominal برائے نام ہرجہ ۔ معمولی ہرجہ ۔
Damages ordinary ہرجہ معمولی ۔
Damages ordinary ہرجہ معمولی ۔
Damages prospective متوقع ہرجہ جو مستقبل کے نقصان کی بابت ہو
Damages remote ہرجہ بعید ۔
Damages remote ہرجہ بعید ۔
Damages speculative
Damages vindictive تنبيہی ہرجہ
Damagescontemptuous ہرجانہ حقیر ۔ ہرجانہ معمولی ۔
Damaging Adjective نقصان پہنچانے والا۔ نقصانِ دہ۔ ضرر رساں۔
Damagingly Adverb ضرر رسانی کے طور پر ۔ نُقصان پہنچانے کے طور پر ۔ دھچکا دینے کے طور پر ۔
Damalic Adjective کیمیا ۔ دمیلیک ترشہ جو گائے کے پیشاب میں پایا جاتا ہے ۔
Damaluric acid Noun کیمیا ۔ ایک ترشہ جو گائے کے پیشاب میں پایا جاتا ہے ۔
Damama Name دمامہ ۔رونق ۔
Daman Name دامن : کنارہ ، آنچل ، سرا ۔
Damaque Name دماق : طاقتور ۔ تیز چلنے والا ۔ خونخوار ۔
Damas Name دماس : خفیہ ۔ پوشیدہ کرنے والی شے ۔
Damasar Name دماثر : نرم زمین ۔ بہت گوشت والا اونٹ ۔
Damascence Adjective دمشق یا دمشق سے متعلق ۔ دمشقی ۔ شنجر کپڑا کا یا اس سے متعلق ۔ دھات پر سیمی یا نقرئی پچی کاری سے متعلق ۔
Damascene Verb, Adjective دمشقی ۔ شام کا شہر ۔ دمشق کا باشندہ ۔ دھات پر پچی کاری کرنا ۔
Damascene plum Noun آلو بخارا ۔
Damascener Noun مرصع کار ۔
Damascening Noun دھات پر بیل بُوٹے بنانے کا عمل۔ پچی کاری۔ فن۔
Damascus Noun دمشقی فولاد۔ لہریے نمونوں سے مزیّن تلواروں کے پھل کے لیے استعمال ہونے والا فولاد۔
Damascus and baghdad with a view to buying books or copying the script
Damascus and baghdad with a view to buying or copying manuscripts
Damascus iron Noun نقلی دمشقی فولاد ۔
Damascus twisl Noun نقلی دمشقی لوھے کی بنی ہوئی بندوق کی نال ۔
Damask Noun دمشقی تلوار ، دمشقی گلاب ، گلابی رنگ کا پھول دار ریشمی ، جوہر دار فولاد ۔
Damask rose Noun گہرا گلابی رنگ۔ دمشقی گلاب۔