English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Depresed Noun پست ہمت
Depress دبانا ، افسردہ کرنا ۔
Depressant Noun مسکن دوا ۔ راسب ۔
Depressed کساد بازاری ۔ مندا ۔ پس ماندہ علاقہ ۔
Depressed area econ Adjective پس ماندہ علاقہ ۔
Depressed class Noun مایوس طبقہ ۔
Depressed classes Noun پست ماندہ طبقے ۔
Depressed econ Adjective پس ماندہ مایوس شکستہ دل معاشی مشکلات کا شکار بالخصوص بیروز گاری اور غربت کا شکار ۔
Depressed fracture Noun کھوپڑی کا کسر جس میں ہڈی دب جائے ۔
Depressed market سود بازاری ۔
Depressedly Adverb افسردگی سے ۔ دل تنگ ہو کر ۔ خستہ حالی میں ۔
Depresser nerve Verb عصب خافض ۔ کوئی بھی عصب جو حرکی فعلیت کو پژ مردو بناتی ہے اور خون کے دباﺅ میں کمی واقع ہوتی ہے
Depressible Adjective دبانے کے قابِل ۔ پِچکانے کے قابِل ۔ نیچا کرنے کے قابِل ۔
Depressing news سود بازاری کی خبریں جو سرمایہ کاروں کے لئے بددلی کا باعث ہوتی ہیں ۔
Depressing nwes stk Adjective حصص منڈی کے مندے کی خبر ۔
Depressingly Adverb حوصلہ پست کرنے والا ۔ حوصلہ شِکنی کرنے والا ۔ حوصلہ گھٹانے والا ۔
Depression کساد مندا ۔ سرد بازاری ۔
Depression a region of low atmospheric pressure depressions are usually associaed with changeable weather and strong winds Phrase دباﺅ کی کمی ، مالی خلپا ، ایک کھوکھلی جگہ ، طاقت یا عاملیت کی کمی ، ذہنی یا جسمانی حالت میں کمی بھوک اور بات چیت میں کمی ، پریشانی کی حالت ۔
Depression angle Noun زاویہ انخفاض۔ کسی عمودی سطح مستوی میں مقامی افقی اور عمودی خُطُوط کا درمیانی زاویہ۔
Depression econ Adjective اوسط سے کم درجے کی معاشی سرگرمی کا دور ۔
Depression immunity Noun مناعت انخفاظی
Depression of freezing point نقطہ انجماد کا اتار ۔ مائع کا نقطہ انجماد کوئی ٹھوس مادہ ملانے سے کم ہو جانا ۔ محلول کا نقطہ انجماد کی گراوٹ کہتے ہیں ۔عام محلول کے نقطہ انجماد میں کمی کو بروبین مستقلہ کہا جاتا ہے ۔
Depression of prices انخطاط قیمت ۔
Depression of the brain Noun, Adjective ( طب ) ترزید دماغ ۔
Depression of the horizon Noun انخفاض افق ۔
Depression of the pole Noun انخفاض قطب ۔
Depression slide Noun پچکواں سلائیڈ ۔
Depression spring Noun چشمہ جس میں سطح زمین اور سطح سیرابی ایک ہو ۔
Depressive Adjective افسُردہ کُن۔ دل بُجھانے والا۔
Depressive collagen Noun مزاجی دباﺅ یا کم ہمتی کی بناءپرذہنی فتور