deprivation sleep – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیند کا فقدان ، بے خوابی نیند نہ آنے کے متعدد عوامل ہوتے ہیں ، اضطراب ، بے چینی ، عدم مطابقت مثلا مریض کو اپنے گھر ٹھیک نیند آتی ہے لیکن کسی اور کے ہاں جا کر وہ بےخوابی محسوس کرتا ہے ، کسالت اور سستی جس کے ساتھ بھوک بھی کم لگنے لگتی ہے اور بلاوجہ مریض حوصلہ شکنی محسوس کرتا ہے ، واہموں کی جانب ارتقاء

🔹 Roman Urdu