English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dependability Noun قابل اعتماد ہونے کی اہلیت۔ انحصار پذیری۔
Dependable Adjective اعتبار کے قابل ، بھروسہ کے قابل ، قابل اعتماد ۔
Dependableness Noun اِنحصار ۔ کِسی چیز پر اِنحصار کرنے کا عمل ۔ اِنحصار نہ کرنے کا عمل ۔
Dependably Adverb قابل اعتماد طور پر۔ انحصاری طور پر۔
Dependance is but a poor trade Idiom اوروں کے سر گزارہ کب تک ؟
Dependant Noun ماتحت ، تابع ، دست نگر ، ملازم ، نوکر ۔
Dependant covenant عہد و پيمان پر مبنی شرط ۔
Depended Verb انحصار کیا ۔
Dependence Noun ڈیپینڈنس ۔ ایسی حالت جس میں ایک شے خود اپنے فنکشنز کے لیے کسی دوسرے خاص ہارڈویئر ، سافٹ ویئر یا خاص ایونٹس پر انحصار کرتی ہے ۔
Dependencies Noun توابع ۔ متعلقات ۔
Dependency Noun ماتحت مُلک ۔
Dependency level Adjective آبادی کا وہ حصہ جو دوسرے پر انحصار کرتا ہو ۔
Dependent Adjective منحصر ۔ وابستہ ۔
Dependent child Noun سہارا طلب بچہ ۔
Dependent clause Noun تابع مہمل ۔ تابع جزوِجملہ ۔
Dependent edema جسم کے نچلے حصوں میں استسقا۶
Dependent variable Noun تابِع مُتغیر ۔ مِثال ۔ کِسی گِرتے ہوۓ پتھر کی رفتار کا دار و مدار اِس وقت پر ہوتا ہے ۔
Dependent veriable Noun ڈپینڈنٹ ویری ایبل ۔ کسی پروگرام کا متغیر جس کی مقدار کسی دوسرے آپریشن کی آﺅٹ پٹ پر منحصر ہوتی ہے ۔
Dependently Adverb تابع ہو کر ۔ منحصر ہو کر ۔
Dependents benefits Noun مراعات وابستگاں ۔
Dependet Noun منحصر ، سہارا لنبے رالا ، لٹکا ہوا
Dependible Adjective بھروسہ کے قابل ۔ قابل اعتماد ۔
Depeople Verb آبادی کو ختم کرنا ۔
Deperens Noun ایک ناقل ، کسی چیز کو ایک جگہ سے دوسری جگہپ نتقتل کرنے والا
Deperm Verb جہاز کے فولادی ڈھانچے کو مقناطیسی سرنگوں سے بچاوٴ کے لیے مقناطیس رُبائی کرنا۔
Depersonali zation Noun لاشخصیت ۔ وہ غیر معمولی حالت جس میں اپنی ذات کی حقیقت کا احساس ختم ہو جائے ، یا یہ احساس ہو کہ وہ( اپنی ذات ) مر گیا ہے
Depersonalization Noun اپنی شَخصیت کے ضیاع کا احساس ۔ دَمَاغی فَتُور ۔ بَیگانَہ پَن ۔ خُود فَراموشی
Depersonalize Verb شخصیت رُبائی کرنا۔ ازالہ شخصیت کرنا۔ خصوصیت رُبائی کرنا۔
Depertmental status درجہ ۔ منصب ۔
Depeter Noun دیوار کی وہ پلاسٹر جس میں چھوٹے چھوٹے پتھر جڑے ہوتے ہیں ۔