English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Department of land reclamation محکمہ بحالی اراضی ۔
Department store Noun بڑی دکان جس میں ہر قسم کی چیزیں ملتی ہیں ۔
Departmental Adjective سرشتہ داری ، محکمے سے متعلق ،
Departmental account Noun شعبہ جاتی کھاتا ۔ محکماتی کھاتا ۔
Departmental accounts Noun محکمہ جاتی کھاتے ۔ شعبہ جاتی کھاتے ۔
Departmental charges Noun ( معاشیات ) شعبہ جاتی مصارف ۔
Departmental profit and loss account Noun محکماتی ۔ نفع نقصان کھاتا ۔ شعبہ جاتی نفع نقصان کھاتا ۔
Departmental report Noun روداد محکمہ ۔
Departmental store Noun مختلف اشیا کی دوکان ۔
Departmental teaching plans Adjective وہ منصوبہ جس میں ایک استاد ایک مضمون پڑھاتا ہے یا مثلا ملتے جلتے مضامین پڑھاتا ہے ۔
Departmentalism Noun تقسیم کاری کے لیے شُعبہ سازی ۔
Departmentalization Noun محکمہ بندی۔ تقسیم کرنے کا عمل۔ شُعبہ بندی۔
Departmentalize Verb محکمہ بندی کرنا۔ شُعبہ بندی کرنا۔ حصّوں میں تقسیم کرنا۔ اپنے ترکیبی حصّوں میں بانٹنا۔
Departmentally Adverb محکمانہ طور پر۔ شُعبے کے لحاظ سے۔ ازروۓ سررشتہ۔
Departure Noun روانگی ۔ انحراف ۔
Departure transpt Adjective ڈیپارٹمنٹ سٹور وہ بڑا خوردہ فروش ادارہ جہاں اشیائے صرف کے مختلف سلسلے ایک انتظامیہ کے تحت الگ الگ حصوں میں رکھے جاتے ہیں ۔
Departures board Noun تختہ نظام الاوقات روانگی ۔
Depasturage Noun محصول چرائی ۔ محصول ادا نہ کرنے کا عمل ۔ محصول ادا کرنے سے نظریں چُرانے کا عمل ۔
Depasture چارہ مہیا کرنا ۔
Depastured Verb پارہ مہیا کیا ۔
Depature lounge Noun ہوائی اڈے پر وہ جگہ جہاں مسافر جہاز پر بیٹھنے سے پہلے انتظار کرتے ہیں ۔
Depauperate Verb اخلاق بگاڑنا ۔
Depauperated Verb اخلاق بگاڑا ۔
Depauperation Noun افسُردگی۔ جسمانی لحاظ سے ناقص نشوونُما۔ معذُوری۔ لاچاری۔
Depauperize ناداری سے نجات دلانا ۔
Depauperized ناداری سے نجات دلایا ۔
Depayse Adjective قُدرتی ماحول سے نِکالا ۔ علیحدہ کیا ہوا ۔ دیس نِکالا دیا ہوا ۔
Depend Phrase انحصار کرنا ۔
Depend on Verb انحصار کرنا ۔
Depend upon it Verb آپ یقین رکھیئے ۔