English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Deoxidize Verb عدم تکسید کرنا۔ کُشتہ جلانا۔ آکسیجن رُبائی کرنا۔ ازالہ تکسید کرنا۔
Deoxidizer Noun عدم تکسید کار۔ آکسیجن رُبا۔ ازالہ تکسید کرنے والا۔ کُشتہ سوز۔
Deoxigenate Verb عدم آکسیجن کرنا۔ کسی چیز سے آکسیجن رُبائی کرنا۔
Deoxigenated Noun آکسیجن کے بغیر
Deoxycholic acid Noun ثانوی صفراوی ترشہ جو کولک ایڈ سے آنتوں میں بنتاہے
Deoxycortone Phrase ڈی آکسی کارٹون : ایڈرینل کاڑٹیکس کا ایک اہم ہارمون ۔ سوڈیم و پوٹاشیم کے میٹابولزم کو کنٹرول کرتا ہے ۔ چوتھے یا ساتویں روز ایک ٹیکہ برائے امراض ایڈیشن ۔ مفید برائے انلار جڈ پراسٹیٹ ۔
Deoxycortone acetate Noun ایڈرینل کارٹیکس کا ایک اہم ہارمون جو جسم میں سوڈیم اور پوٹاشیم کے مرکبات کے بننے اور ٹوٹنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔
Deoxycortonedoca
Deoxygenate Verb آکسیجن خارِج کرنا خصوصاً کِسی شے میں سے ۔
Deoxygenated Adjective آکسیجن ربودہ ۔
Deoxygenation Phrase آکسیجن ربائی : آکسیجن کا ہٹاﺅ یا خاتمہ ۔
Deoxygination Noun آکسیجَن کا ہَٹاو یا خاتمہ ۔ آکسیجَن کی کَمی ۔
Deoxyhemoglobin Noun خون سے صکسیجن دافتوں کو مل جانے کے بعد والا بغیر آکسیجن کے خون
Deoxyribonucleic Phrase ڈی آکسی ریبو نکلیک ایسڈ ۔ ڈی این اے ۔
Deoxyribonucleic acid Noun ڈی این اے ۔ خُلیوں کے مَرکَزوں کا کاربوہائیڈریٹ والا جُزو ۔ یہ وراثَت میں اہم کِردار ادا کَرتا ہے
Deoxythymidine a nucleotide consisting of the base thymine covalently bonded to the sugar deocyribose Phrase ڈی اآکسی تھائی میں ڈائین ، شوگر ڈی آکسی رائیور سے کوویلنٹ بانڈ کے ذریعے جڑا ہوا تھائی میں بیس پر مشتمل نیوکلیوٹائیڈ ۔
Deozonize Verb اوزون سے محروم کرنا ۔
Depaint Verb تصویر بنانا ۔ تصویر کشی کرنا ۔
Deparchemin bruit Noun حرو چرمی
Depart Verb چلے جانا ۔ رخصت ہونا ۔ روانا ہونا ۔ فوت ہوجانا ۔ انتقال کرنا
Depart form Verb روانہ ہونا ۔
Depart from Verb کوئی کام مختلف انداز میں شروع کرنا ۔
Depart of land reclamation محکمہ بحالی اراضی
Depart this life Verb مرجانا ۔
Departed Noun گزشتہ ۔ گزرا ہوا ۔ متوفی ۔ آنجہانی ۔
Departer Noun رخصت ہونے والا ۔
Departme Verb محکمہ بندی کی ۔
Department Noun صیغہ ، محکمہ ، سرشتہ ، ضلع ، علاقہ ۔
Department of cabinet affairs Noun محکمہ امور کابینہ ۔
Department of justice محکمہ انصاف