dame schools – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

قدیم زمانے میں بلکہ بعض دیہاتوں میں اب تک گائوں کی ایک معتبر معمر معلمہ خاتون اپنے گھر میں بچوں کی ابتدائی تعلیم کا مدرسہ چلاتی تھی اس میں بنیادی پڑھائی لکھائی اور مذہبی و اخلاقی تعلیم ہوتی تھی ۔

🔹 Roman Urdu