English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Deo volente Adverb انشاءاللہ ۔ خدا نے چاہا تو ۔
Deobrorbant Noun جزب نہ کرنا ، جزب شدہ کو باہر نکال دینا
Deobstruct Verb تسدد کو دور کرنا ۔
Deobstruent Adjective دست آور ۔
Deoch an doris Noun رُخصتی جام ۔ جام شہادت ۔ موت کا جام ۔
Deoculate Verb بینائی یا آنکھ سے محروم کرنا ۔
Deodand Noun ( تاریخ ) وہ چیز جس سے کسی شخص کی موت واقع ہو اور جو بحق سرکار ضبط ہو کر کار خیر میں استعمال کی جائے ۔ جرمانہ جو اس چیز کے عوض میں لیا جائے ۔
Deodar Noun دیودار۔ دیار۔ صنوبر کی ایک نوع دیودار سے متعلق تناور درخت۔
Deodorant Adjective بدبو دور کرنے والی چیزیں ۔
Deodorise بدبو دور کرنا ۔
Deodorization Noun عفونت رُبائی۔ دفع بدبُو۔
Deodorize بدبو دور کرنا ۔
Deodorized بدبو دور کی ۔
Deodorizer Noun عفونت رُبا۔ دافع بدبُو۔
Deontic Adjective فرض یا ذِمہ داری سے مُتعلِق ۔ بطور اِخلاقی تصورات ۔
Deontological Adjective فرضیاتی۔ اخلاقیاتی۔ متعلق بہ علم الاخلاق۔
Deontologist Noun فرضیات دان۔ ماہر علم الاخلاق۔ اخلاقیات دان۔
Deontology Noun فرضیات۔ اخلاقیات۔ قانونی کا مطالعہ۔ فلسفہ اخلاق۔
Deoommission Verb سرکاری طور پر ہتھیار استعمال کر نا بند کرنا ۔
Deoperculate Adjective ( نباتیات ) بے سر پوش ۔
Deoppilant Noun سدہ نکالنےوالی ، مفتح ملین
Deoppilation Noun سدہ ہٹانا
Deorsum Noun نزولی ، مائل بہ زیرین
Deorsumduction Noun آنکھ کی حرکت مائل بہ زیریں
Deosification Noun ہڈی کے معدنی اجزاء کا نکل جانا
Deossification Noun ہڈی دور کرنا ۔ استخواں ربائی ۔
Deossify Verb ہڈی دور کرنا ۔ استخواں ربائی کرنا ۔
Deoxidate Verb آکسیجن ربائی کرنا ۔ ازالہء آکسیجن کرنا ۔ آکسیجن ہٹانا ۔
Deoxidation Noun غیر تکسید ۔ ازالہء آکسیدیت ۔ آکسیجن ربائی ۔
Deoxidization Noun عدم تکسید کاری۔ آکسیجن رُبائی۔ ازالہ تکسید۔