English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dentrition Adjective کسی عضو کا کمزور ہونا ۔
Dentulous Adjective دنتیلا۔ دانتوں والا۔ دندانہ دار۔
Denture Noun مصنوعی دانتوں پر مشتمل بتیسی جسے منہ سے نکالا جا سکتا ہے ۔
Denuclearization Noun تخفیف اسلحہ نیوکلیائی ۔
Denuclearize Verb نیوکلیائی اسلحہ خارِج کرنا ۔ نیوکلیائی اسلحے کی ترسیل کرنا ۔ نیوکلیائی اسلحہ برآمد کرنا ۔
Denucleate Verb نوات ربودہ کرنا ۔
Denucleated Adjective نوات ربودہ ۔
Denudate Adjective برہنہ ۔ ( نباتیات ) پوست کندہ ۔
Denudation Noun عُریاں کاری۔ تعریہ۔ تعریہ زمین۔ شکست و ریخت۔
Denudative Adjective برہنہ کُنِندہ۔ عُریاں کرنے والا۔
Denude کپڑے اتارنا ، بر ہنہ کرنا ۔
Denuded Noun جِسے ننگا یا عریاں کر دیا گیا ہو ۔
Denuded quadrat Noun معرا چوکور ۔
Denuding effects Noun اثرات عریاں کاری ۔ ( حیوانیات ) اثرات برہنگی ۔
Denumerable Adjective قابل شمار چیز سے متعلق۔
Denumerant Noun شمرونی ۔ وہ عدد جو یہ بتاتا ہے کہ ایک مقررہ نظام مساوات کے کتنے حل ممکن ہیں ۔
Denumeration Verb شمرونی دریافت کرنا ۔
Denunciant Adjective الزامی ۔ فضیحت کنندہ ۔
Denunciate ملامت کرنا ، مخبری کرنا ، برا بھلا کہنا ۔
Denunciated الزام لگایا ۔
Denunciation الزام لگانا ، مخبری ۔
Denunciative Adjective ملامت آمیز۔ پُردشنام۔ دُشنام آمیز۔
Denunciator Noun ملامت کُنِندہ۔ دُشنام دَہِندہ۔
Denunciatory Adjective مُزمتی ۔ مُزمت کرنے والا ۔ مُزمت کرنے کا عمل ۔
Denutrition Noun تغذیہ ۔
Denver boot Noun پہیے کو جکڑنے کا شکنجہ ۔
Deny Verb تردید کرنا ، نفی کرنا ، درخواست نا منظور کرنا ، قبول نہ کرنا ۔
Deny oneself رشوت سے انکار ۔
Denyingly Adverb انکار کرنے کے طریقے سے۔ تردید کے طور پر۔ تکذیب کے لحاظ سے۔
Deo gratias Interjection اللہ کا شُکر ۔ الحمداللہ ۔ اللہ کی حمد بیان کرنا ۔