English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dentinum Noun ڈنٹین
Dentionocemental Noun دانت کی جرمیں دانت اور سیمنتم کا مقام اتصال
Dentiparous Adjective دندانہ آور ۔ دندان زا ۔
Dentiphone Noun ( سمعیات ) دندان فون ۔ اسماعیہ ۔
Dentirostral Noun ( حیوانیات ) دندان منقارہ ۔
Dentirostrate Noun ( حیوانیات ) دندان منقارہ ۔
Dentis balbus Noun لب دندانی ، بصلہ دندانی
Dentis coronad Noun تاج دندان
Dentis radix Noun دانت کی جڑ
Dentiscalp Noun دانت تراشنے کا ایک آلہ ۔
Dentist Noun دندان ساز۔ مُعالج دندان۔ طبیب دندان۔
Dentistry Noun دندان سازی۔ طِبُ الاسنان۔ وہ پیشہ جس کا تعلق دہنی خلقت ناقص۔
Dentiting Adjective دانت نکالنا ۔
Dentition Noun عارضی دانتوں کے اُگنے کا عرصَہ ۔ ۔ عارضی یا دُودھ کے دانتوں کے اُگنے کا عرصَہ
Dentition primary Noun دودھ کے دانے نکالنا
Dentition secondary Noun دوبارہ دانت نکلنا ، ثانوی
Dentition the number and arrangement of teeth in a animal Phrase دندانیت ، دانتوں کا اگنا ، عارضی یا دودھ کے دانتوں کا اگنا پرائمری اور مستقل دانتوں کا اگنا ثانوی کہلاتا ہے ۔
Dentium raritas Noun دانتوں کی قلت
Dento Adjective دانتوں سے متعلق ۔ دانتوں کے بارے میں ۔
Dento enamal Noun دانتوں اور ان کی انیمل کا مقام اتصال
Dentoalveolar Noun دانت اور اس کے جوف سے متعلقہ
Dentoalveolitis Noun دانت اور اس کے جوف میں سوزش
Dentocemental Noun دانتوں اور آن کے جوڑنے والے مسالہ کااتصال مقام
Dentofacial Noun دانت اور اس کے جوف اور چرہ سے متعلو
Dentogingival Noun دانت اور مسوڑھے سے متعلقہ
Dentoid Adjective دانت جیسا ۔
Dentoliva Noun نوات زیتونیہ
Dentology Noun سننیات ۔ علم دندان ۔
Dentotropic Noun دانتوں کی طرف یا دانتوں کی بافتوں کی طرف کشش رکھنا
Dentrification Adjective ڈینٹریفیکیشن ۔ نائٹروجن براری ۔ کچھ بیکٹیریا کے عمل تنفس کی وجہ سے زمین کے کسی حصہ سے نائٹریٹ کا خاتمہ ۔