English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Denticle Noun دندنچہ۔ دندانک۔ سنین۔ کنگرہ۔ اُبھری ہوئی جگہ۔
Denticular Adjective دندانک نما ۔ کنگرہ دار ۔
Denticulate Adjective دندانک دار۔ کنگر دار۔ چھوٹے دندانوں والا۔ جیسے پتہ۔ کمامہ۔ بیج۔
Denticulation Noun دندانہ داری۔ دندانک دار۔ کنگرہ دار ہونے کی حالت۔ کنگرہ داری۔
Denticule Noun جس حصہ میں کنگرے بنے ہوں ۔
Dentifactor Noun مصنوعی دانت بنانے کی مشین ۔
Dentification Noun دندان سازی ۔ تسنن ۔
Dentiform Adjective دندانی۔ دانت نُما۔ دندان شکلہ۔ دانت جیسی شکل والا۔
Dentifrice Noun منجن۔ مِسّی۔ سنون۔ کوئی ایسا سفوف مائع جِسے دانت صاف کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
Dentigerous Adjective دندان بردار۔ حامل السن۔ جسے دانت جیسے حصّے بہم ہوں۔
Dentigerous cyst Noun دانت کے تاج پر گلٹی
Dentil Noun دنتیا۔ کارنس کا دندانہ۔ چوکونہ کنگرہ۔
Dentilabial Noun دانتوں اور ہو نٹوں سے متعلق
Dentilated Adjective دندانہ دار ۔ دنداں نما ۔
Dentilation Noun, Verb دندان سازی ۔ ( ڈاک ٹکٹ میں ) دندانہ بنانا ۔
Dentile Noun ( صدفیات ) دندانچہ یا دنداں نما ابھار ۔
Dentilingual Adjective دنت لسانی۔ ان اصوات کلام سے متعلق۔
Dentill Adjective ڈینٹل ۔ دندانہ ۔ چھوٹا دانت ۔
Dentimeter Noun دانت پیما
Dentin Noun دنت چینی۔ دنتین۔ عاجِ دندان۔ دانت کی مینا۔
Dentinal Adjective دنت چینی سے متعلق۔
Dentinal alar Noun ڑنٹین کے تیزاب میں حل ہو جانے کے بعد بقایا کری ہڑی
Dentine Noun دانت کے پَلپ کے کہفہ کے گِرد کَلسی بافت
Dentine a bone like material that forms the major part of the structure of tooth Phrase دنتین ، لاطینی لفظ ڈینس بمعنی دانت سے ماخوذ ، دانت کے پلپ کہفہ کے گرد کلسی بافت ۔
Dentinem stridulous Noun دانت پیسنے کی آواز
Dentinitis Noun ورم دنتین ۔
Dentinoenamal Noun دانت اور سیمنٹم کا اتصال
Dentinoenamel Noun دانت اور سیمنٹم کا اتصال
Dentinogenesis Noun ڈنٹین بننا
Dentinogenic Noun ڈنٹین بنانے والا