English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Denaturating ڈی نیچرنگ مسخ کرنا ۔ وہ وعمل جس کے ذریعے ایتھائل الکوحل پینے کے قابل نہیں ر ہنے دیا جاتا یعنی ایتھانول کو مسخ کرنے کے لیے اس میں کوئی ایسا مادہ ڈال دیا جاتا ہے کہ وہ انسانی استعمال کے قابل نہ رہے ۔
Denaturation ڈی نیچوریشن ، مسخ کرنے کا عمل ، ڈی نیچوریشن کرنے پر پروٹین کی حیاتیاتی سر گرمی اس کے ڈھانچے میں بگاڑ آنے سے ختم ہو جاتی ہے ۔ امائنز کی ڈی نیچوریشن کا عمل گرم کرنے تیزابوں کے ذریعے یا اساسوں کے ذریعے سر انجام دیا جاتا ہے ۔
Denature Verb خاست تبدیل کرنا ۔
Denatured Verb نفاست تبدیک کی ۔
Denatured alcohol Noun الکحل جس کا قالب تبدیل کیا جا چکا ہو
Denatured alcohol us term for methylated spirit Phrase قلب ماہیت ، طبع بدلنا ، کسی مالیکیول کا اپنی فطری ساخت یا حالت کو بدلنا ۔
Denatured spirit Noun ناقابل استعمال اسپرٹ ۔
Denazalize Verb غنہ دور کرنا ۔
Dence گھنا ۔
Dendiform Adjective درخت پیکر۔ شجر نُما۔ شجر شکل۔ پیڑ کی شکل۔
Dendr Noun جُز ترکیبی بمعنی شجر ۔ شجری ۔ درخت سے مُتَعلِّق ۔
Dendrachate Noun ( معدنیات ) شجری عقیق ۔
Dendretic ulcer Noun شَجرینی ناسُور ۔ سَرطان کی ایک قِسَم جِس میں شَجَر نُما شاخیں بَنتی ہَیں ۔ یہ داد سے ہوتا ہے ۔
Dendric Adjective ( نباتیات ) شجری ۔ شجر دار ۔ ( حیوانیات ) شجریہ دار ۔
Dendriform Adjective شجر پیکر ۔ درخت آسا ۔
Dendrite شجرنیہ ۔ شاخ دار قلم ( کرسٹل) دو ۔ نیورون یا عصبی خلیوں کا شاخدار پھیلاﺅ ۔
Dendrite شجرنیہ ۔ شاخ دار قلم ( کرسٹل) دو ۔ نیورون یا عصبی خلیوں کا شاخدار پھیلاﺅ ۔
Dendrite a ine branch of a dendron that receives nerve impulses via synapses from other nerve cells Phrase شجری قلماﺅ ، شجری قلم ، شجرینہ ، ۱ ایک شاخ قلم ، ۲ نیورون یا عصبی خلیے کے شاخی زائد ۔
Dendritic Adjective شجرینی۔ کثیر شاخہ۔ شجریہ کی طرح بنا ہوا۔ شجر نُما۔
Dendritic cell Noun تلی اور لمف نوڈز میں خلیات مظر جو لمف کے خلیات تک جاتے ہیں
Dendritic drainage Noun ( جغرافیہ ) شجر نما نکاس ۔
Dendritic fibre Noun شجرینی ریشے
Dendritic markings Noun شجر نما نشانات یا چھاپ ۔
Dendritic treatment Noun درخت نما ناسور ، شجرینی ناسور
Dendritic ulcer Phrase شجرینی ناسور : سرطان کی ایک قسم جس میں شجر نما شاخیں بنتی ہیں ۔ یہ داد سے ہوتا ہے ۔
Dendritical Adjective ( حیوانیات ) شجرینی ۔ ( نباتیات ) کثیر شاخہ ۔ شجری پتھر سے مشابہ ۔ شجر نما ۔ شجر آسا ۔
Dendritically Adverb شاخ دار شاخ طریقے سے۔ شجریے کے طور پر۔
Dendro Noun, Adjective ترکیبی جز بمعنی ۔ شجری اشجار سے متعلق ۔
Dendro phobia Phrase درختوں کا ڈر
Dendrobates Noun چھوٹے ۔ بے دانت اور شوخ رنگ کے مینڈکوں کی ایک نوع ۔ ڈنڈر و بیٹس ۔