denaturating – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈی نیچرنگ مسخ کرنا ۔ وہ وعمل جس کے ذریعے ایتھائل الکوحل پینے کے قابل نہیں ر ہنے دیا جاتا یعنی ایتھانول کو مسخ کرنے کے لیے اس میں کوئی ایسا مادہ ڈال دیا جاتا ہے کہ وہ انسانی استعمال کے قابل نہ رہے ۔

🔹 Roman Urdu