English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Demurrant Noun پس وپیش کرنے والا ۔
Demurred Verb شکایت کی ۔
Demurrer Noun پس و پیش کرنے والا۔ عُذرداری۔ اعتراض۔ احتجاج۔
Demus Noun جمہور ۔ عوام ۔ جرگہ ۔ خلقت ۔
Demutization Noun گو نگوں اور بہروں کو بولنے کی تعلیم دینا
Demy Noun ڈیمائی ۔ تحریری کاغذ کی ایک تقطیع ۔ طباعت کا کاغذ ۔
Demyelination Noun عصب یا اعصاب کی چکنی تہ کو اتارنا
Demyelinization Verb عصبی ریشوں کے گرد سفید چربیلی تہ کا تباہ ہونا ۔
Demyship Noun میگڈالن کالج آکسفورڈ کا وظیفہ ۔
Demystification Noun ازالہ ابہام ۔ توہم شِکنی ۔ توضیح ۔ تصریح ۔
Demystified Verb آسان بنایا ۔
Demystify Verb توضیح کرنا ۔ تصریح کرنا ۔ توہِمات کا ازالہ کرنا ۔
Demythologize Verb افسانوی ۔ بے حقیقت عناصر کو دور کرنا ۔ اِن مُقامات کی نئی تفسیر کرنا جو بعض کے نزدیک اساطیری یا افسانوی ہیں ۔
Den Noun کھوہ۔ مانڈ۔ بھٹ۔ کھڈ۔ چوروں کا اڈا۔
Den assets مخفی اثا ثے وہ اثاثے جن کی فروخت فوری ممکن نہ ہو ۔
Denar Noun قدیم رومی دینار ۔ دینار ۔
Denarcotize Verb منشیات کے اثر کو دور کرنا ۔
Denare Noun قدیم رومی دینار ۔ دینار ۔
Denarius Noun قدیم روم کا ایک چاندی کا سِکّہ ۔ پُرانے زمانے کا چاندی کا سِکّہ ۔ رومی کارنسی ۔
Denary Adjective عشری ۔ دہائی کا ۔ دس کا ۔ دس سے متعلق ۔ دس کا ۔
Denary notation Adjective وہ تصور جس کی بنیاد دس کے ہندسہ پر ہو ۔
Denasality Noun آواز کی وہ قسم جس میں معمولی حصہ بھی ناک کی تھرتھر اہٹ یا گنگناہٹ کا شامل نہیں ہو تا اور ایسے معلوم ہوتا ہے جیسے بولنے والے کو زکام ہوا ہے
Denationalization Noun ناقومیانا کاری۔
Denationalize قومی ملکیت ختم کرنا ۔
Denationalized Verb قومی ملکیت ختم کی ۔
Denaturalization Noun غیر فطری کاری۔ غیر فطری بننے کا عمل۔ غیر فطری کرنے کا عمل۔ اپنی فطرت سے اجنبی بنا دینے کا عمل۔
Denaturalize Verb قدرتی ، خاصیت سے بدلنا ۔
Denaturalized Verb قدرتی خاصیت سے بدلا ۔
Denaturant Noun قلب ماہیت کُنِندہ۔ مرکزائی بے عمل ساز۔ مسخ کُنِندہ۔
Denaturants مسخ کنندہ ۔ ایسے مادے جو کسی اور مادے میں شامل کیے جائیں تو وہ انسانی استعمال کے قابل نہیں رہتے ۔ مثلاً مسخ شدہ الکحل ۔