English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dendrologous Adjective شجریات سے متعلق ۔
Dendrology Noun شجریات۔ علم الاشجار۔ نباتات کی وہ شاخ جس میں جھاڑیوں اور درختوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔
Dendrometer Noun شجر پیما ۔
Dendron Noun دیکھیے ۔
Dendron or dendrite Noun شَجریہ ۔ شاخ دار رَیشوں میں سے ایک جو عصبی خُلیے کی باڈی میں سے اُبھَرتے ہَیں
Dendron the part of a nerve fibre that carries an impulse towards the cell body of a nerve cell Phrase ڈینڈرون ، عصبی ریشے کا وہ حصہ جو جسم میں عصبی خلیات تک پیغامات پہنچاتا ہے ۔
Dendrophagocytosis Noun عصبی ریشہ دار خلیوں کے ٹوٹے حصوں کا انجزاب
Dendrophagous Adjective شجر خور ۔ شجر خوار کیڑے ۔
Dendrophilous Adjective طفیلی ۔ شجر پسند ۔
Dendrophysis Noun بعض سماروغ کے شاخ دار ریشے ۔
Dendrrite Noun شجرنیہ ، شجریہ عصی خلیے سے باہر نکلا ہوا دھاگہ نما حصہ ۔ نیورون کا وہ حڈہ جو محرک کو عصبی حلیے تکپنچاتا ہے
Dends Noun درخت ، درخت نما(یونانی)
Dendtite or dendron Phrase شجریہ : ڈینڈ ران بعنی درخت ۔ شاخ دارریشوں میں سے ایک جو عصبی خلیے کی باڈی سے ابھرتے ہیں ۔ نیورون کا وہ حصہ جو عصبی خلیے کو تحریک کرتا ہے ۔
Dene Noun وادی۔ بالخصوص ایسی وادی جو گہری، تنگ، درختوں سے لدی ہوئی۔
Dene hole
Deneb Noun ذنب۔ مجمع النجوم عنق الدجاجہ۔ راج ہنس میں واقع پہلے درجے کی چمک والا ستارہ۔
Denegation Noun انکار۔ تردید۔ تخالف۔
Denegotiate Verb سیاسی و معاشی معاہدے ختم کرنے کی گفت و شنید کرنا ۔
Denegotiated سیاسی و معاشی معاہدے ختم کرنے کی گفت وشنید کی ۔
Deneneration gray Noun رمادی انحطاط
Denervate Verb عصب ربائی کرنا ۔
Denervation Phrase عصب ربائی ۔ عصب بندی : وہ ذرائع جن کی وجہ سے عصبی سپلائی منقطع ہوجاتی ہے ۔ عموما عصب کا بند یا قطع ہونا ۔
Deney Noun جنوبی ہندوستان کی ایک چھوٹی کشتی ۔
Dengle foot Noun پنڈلی کے عضلات کے مفلوج ہونے کی وجہ سے پاﺅں کا مفلوج ہو جانا
Dengue Phrase لال بخار : مشرق وسطی کی بیماری ۔ مچھر کے کاٹنے سے ایک وائرس انسانی جسم میں داخل ہوجاتا ہے ۔ اس بیماری میں بخار اور جوڑوں کا درد ہوتا ہے ۔ اور جلد پھٹ جاتی ہے ۔ اسے ہڈی توڑ بخار بھی کہا جاتا ہے ۔
Dengue fever is a type of fever which attacks white cells in a human body and causes death Phrase ڈینگی بخار ایک قسم ھے بخار کی جو کہ جسم میں سفید خلیات کو مار دیتا ھے اور اس سے موت واقع ہو جاتی ھے
Dengue or dandy fever Adjective ڈینگو بخار ۔
Deniable Adjective قابل انکار۔ قابل تردید۔ جس کی تکذیب کی جا سکے۔
Denial Noun انکار۔ تردید۔ تکذیب۔ رد کرنے کا عمل۔ عدم تعلقی۔
Denial of execution انکار تعمیل ۔ کسی دستاویز پر دستخط سے انکار ۔ رد حقیقت ۔