English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Demorphinization Verb بےمارفيانا ۔ مارفيادبائی ۔ مارفيا کی عادت ختم کرنے کا طريقہ جس ميں اس کی تعداد کم کی جاتی ہے ۔
Demos Noun جمہور۔ عوام۔ جرگہ۔ ایک قدیم یونانی ریاست کے لوگ۔ خلقت۔
Demosthenean Adjective یونانی خطیب demosthenes کی طرح ۔ فصیح دھواں دھار ۔ ملامت آمیز ( تقریر ) ۔
Demosthenian Adjective یونانی خطیب demosthenes کی طرح ۔ فصیح دھواں دھار ۔ ملامت آمیز ( تقریر ) ۔
Demot Noun یونانی بلدیہ کا رکن ۔
Demote عہدہ گھٹانا ۔
Demoted Verb عہدہ گھٹایا ۔
Demotic Adjective عوام سے متعلق۔ عوامی۔ روزمرہ زندگی کے قدیم مصری خط سے مذکور۔
Demotion Noun تنزل۔ عہدے میں کمی۔
Demotivate Verb حوصلہ پست کرنا ۔ مقصد سے برگشتہ کرنا ۔ مایوس کرنا ۔
Demotivation Noun بھٹکاوٴ ۔ گُمراہ کرنے والا ۔ مقصد سے برگشتہ کرنے والا ۔
Demoulin bruit Noun حرو دولابی
Demount Verb علیحدہ کرنا۔ اُتارنا۔ تصویر وغیرہ کو دفتی سے علیحدہ کرنا۔ الگ کرنا۔
Demountability Noun الگ ہونے کی خاصیت۔ علیحدگی پذیری۔
Demountable Adjective علیحدہ کرنے کے قابل۔
Demountable wheel اُتارنے کے قابل۔ جو الگ کیا جا سکے۔ علیحدگی پذیر۔
Demounted Verb علیحدہ کیا ۔
Demulcent Adjective تسکین بخش ۔ سکون بخش ۔ نرمی پیدا کرنے والا ۔ کم کرنے والا ۔ مُسکن دوا ۔
Demulcents Adjective مسکن دوا ۔
Demulcification Noun, Verb ( کیمیا ) رقیق کا غیر بکھراو ۔ شیرہ تبدیل ہونا ۔
Demulsification انسداد شیرہ سازی ۔ شیرہ کو توڑنے کا عمل جس کے لیے ایک برق پاش یا کسی ایسے مادے کو شامل کرتے ہیں جو شیرہ یا راب کو منتشر کردیتا ہے ۔ گرم کرنے ، منجمد کرنے یا مرکز گریزی سے بھی انسداد شیرہ سازی ہو جاتی ہے ۔
Demur Verb پس و پیش کرنا۔ اعتراض کرنا۔ احتجاج کرنا۔ مخالفت کرنا۔ اعتراض۔
Demure Adjective متین۔ خاموش۔ مصنوعی شرم والا۔ سنجیدہ۔ معقول۔
Demurely Adverb سنجیدگی سے۔ متانت سے۔ مصنوعی شرم کے ساتھ ۔
Demureness Noun سنجیدگی۔ خاموشی۔ مصنوعی شرم۔
Demurer in iaw معترض قانون ۔ عزر دار قانون ۔
Demurer in law معترض قانون ۔ عذَر دار قانون
Demurrable Adjective قابِل حِجَّت ۔ قابِل اعتراض ۔ اعتراض کے قابِل ۔
Demurrage Noun دیرانہ۔ ہرجہ۔ ہرجانہ تاخیر۔ مال لاۓ لے جانے والے کی طرف سے۔
Demurral Noun اعتراض۔ تامل۔