English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Demonian Adjective بدرُوحی۔ بُھوت پریت کی صفات والا۔ عفریتی۔
Demonic آسیب زدہ ، آسیبی ۔
Demonical Adjective ابلیسی ۔ شیطانی ۔ بلا کا چست و چالاک ۔
Demonically Adverb ابلیسانہ۔ آسیبی۔ شیطانی طور پر۔
Demonifuge Noun بھوت بھگانے کا منتر یا تعویذ ۔
Demonism Noun اعتقاد جنات۔ ارواح خبیثہ۔ عفریت پرستی۔ شیطان کی پوجا۔
Demonist Noun شیطان کا پجاری۔
Demonization Noun بدرُوح بنانے کا عمل۔ شیطان صفت بنانے کا عمل۔
Demonize Verb بدرُوح بنانا۔ بُھوت پریت بنانا۔
Demono Noun ترکیبی جز بمعنی عفریتی ۔
Demonocracy Noun بد روح کی حکومت ۔
Demonographer Noun عفریت نگار ۔
Demonography Noun عملیات۔ بیانیہ جنیات۔ تشریحی عفریتیات۔ بُھوت پریت کا توضیحی عِلم۔
Demonolater Noun بُھوت پرست۔
Demonolatory Noun جِنات پرستی۔ بدروح پرستی۔ بھوت پریت کی پرستش۔ بھوت پرستی۔ دیو پرستی۔
Demonolatrous Adjective جِنّات پرستانہ۔ بُھوت پرستانہ۔
Demonolatrously Adverb جِنّات پرستی کے طور پر۔ بدرُوح پرستانہ طریقے سے۔ بُھوت پریت کی پرستش کے لحاظ سے۔
Demonolatry Noun ارواح خبیثہ کی پوجا ۔ شیطانی روح کی پوجا ۔ شیطان کی پوجا ۔
Demonologer Noun عفریت شناس ۔
Demonologic Adjective عفریت شناسی سے متعلق ۔
Demonological Adjective عفریت شناسی سے متعلق ۔
Demonologist Noun عامل جِنّات۔ جنیات دان۔ عفریتیات دان۔ سیانا۔ منتری۔
Demonology Noun جنیّات۔ علم جنات۔ بھوت پریت کا نظریہ۔ عفریتیات۔
Demonomania Adverb عفريت مانيا ۔ آسيب ۔ اختباطی فساد جس ميں مريض کو يقين ہوتا ہے کے وہ کسی بدروح کے زير اثر ہے ۔
Demonopathy Noun آسیبی ۔ جنون ۔ خباط ۔
Demonophobia Adjective شیطان کا خوف ۔
Demonopolize Verb اجارہ کا ازالہ کرنا ۔ اجارہ سے ہٹا لینا ۔
Demonry Noun آسیبی عمل ۔
Demons came out of many people the demons shouted you are the son of god but jesus gave a strong command for the demons not to speak because they knew he was the messiahluke 4 41
Demons trative Adjective جذبات کا اظہار ۔ اشارہ کرنے والا ۔