English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Demonstrability Noun صلاحیّت مظاہرہ۔ صلاحیت ثبوت۔ مشاہدہ پذیری۔
Demonstrable Adjective قابل مُظاہرہ۔ مثالوں کو سمجھانے کے قابل۔ قابل تشریح بالامثال۔
Demonstrably Adverb قابل مُظاہرہ ہونے کے لحاظ سے۔ قابل تشریح بالامثال ہونے کے طور پر۔
Demonstrant Noun مظاہرہ کرنے والا ۔
Demonstrate احتجاج کرنا ، شہادت دینا ۔
Demonstrated Verb عملی مظاہرہ کیا ۔
Demonstration شہادت ، احتجاج ، مظاہرہ ۔
Demonstration advtg Adjective کسی مقصد کے حصول کی غرض سے پرسرعام گروہی اقدام مثلا مل کر چلنا یا دھرنا دینا ۔
Demonstration class Noun نمونے کے سبق کی جماعت ۔ وہ درجہ جہاں نمونے کے طور پر پڑھایا جا رہا ہو ۔
Demonstration farm Adjective ( زراعت ) نمائشی فارم ۔
Demonstrational Adjective مُظاہِرتی ۔ مُظاہِرے کے مُتعلِق ۔ فوجی قُوَّت کے مُظاہِرے کے مُتعلِق ۔
Demonstrationist Noun مظاہرہ کرنے والا ۔
Demonstrative Adjective جذبات کا اظہار ۔ اشارہ کرنے والا
Demonstrative definition Noun ( لسانیات ) اثباتی تعریف ۔
Demonstrative legace وصيتی ہبہ ۔ہبہ بلواسطہ
Demonstrative legacy ھبہ الاخذ ، جب موصی ( وصیت کرنے والا ) کسی قدر نقد معین یا کسی اور شے کی ای۹ک تعداد معین ھبہ کرکے کسی اور سرمایہ یا مجموعہ کو اس طور سے حوالہ کرے کہ نقد یا شے موھوبہ اس سرمایہ یا مجموعہ میں سے دلائی جائے تو وہ ھبہ الاخذ ہے ۔
Demonstrative pronoun Noun اشارہ کنندہ ۔
Demonstratively Adverb ایضاحی طور پر۔ اثباتی لحاظ سے۔ مظاہرے کے طور پر۔ مدلل طریقے سے۔ قطعاً۔
Demonstrativeness Noun ایضاح۔ اثبات۔ قطعیت۔ اظہار پسندی۔
Demonstrator Noun مظاہرہ کرنے والا ۔ مظاہر
Demonstratory Adjective مظاہرہ ۔ نمائشی ۔
Demophobia Adjective جمہوری ترسی ۔ ہجوم سے شديد خوف کھانا ۔
Demoralisation بدولی ۔
Demoralise حوصلہ پست کرنا ۔
Demoralization کم حوصلگی ۔ بد دلی ۔
Demoralize Verb اخلاق تباہ کرنا ۔ اخلاق بگاڑنا ۔ بد اخلاق بنانا
Demoralized Adjective ( فلسفہ ) پست حوصلہ ۔ پست ہمت ۔
Demoralizer Noun اخلاق پست کرنے والا۔ حوصلہ پست کرنے والا۔ بد دلی پھیلانے والا۔ جذبہ۔
Demoralizing Adjective ہِمت پست کرنے والا ۔ مایوس کُن ۔ حوصلہ شِکنی کرنے والا ۔
Demoralizingly Adverb اِخلاق سے عاری ۔ مایوس ہوتے ہوۓ ۔ حوصلہ پست کرتے ہوۓ ۔