English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Demographic variables Adjective آبادی میں اضافے اور تبدیلی کے باعث تعلیم پر اثر انداز ہونے والے عوامل ۔
Demographical Adjective سماجی اعداد و شُمار سے مُتعلق ۔
Demographically Adverb آبادیات کی رُو سے۔ ازروۓ مردم نگاری۔ علم شماریات آبادی کے لحاظ سے۔
Demographics Noun آبادیات۔ آبادیات نُما۔ خصوصیات آبادی۔
Demography Adjective علم شماریات آبادی کے اعداد و شمار کا علم جیسے پیدایش اموات شادیوں اور بیماریوں کا ریکارڈ ۔
Demoid Adjective کثیر ۔ فراواں ۔ عمومی ۔
Demoiselle Noun دوشیزہ۔ سارس۔ افریقہ۔ پھنبھیری۔ کابلی مکّھی۔
Demoit Verb استعفا دینا ۔ دست بردار ہونا ۔ چھوڑ دینا ۔
Demolish Verb مسمار کرنا ۔ ختم کر دينا ۔ باطل کر دينا ۔ دھجياں اڑا دينا
Demolish this house Phrase اس گھر کو گرا دو
Demolishable Adjective قابل انہدام ۔ ڈھانے کے لائق ۔
Demolished گرا دیا ۔
Demolisher Noun مسمار کُنِندہ۔ منہدم کُنِندہ۔ تباہ کرنے والا۔
Demolition Noun انہدام۔ مسماری۔ گرانے کا عمل۔ بربادی۔ تباہی۔
Demolition bomb Noun تباہی بم۔ مِسمار بم۔ ایک ایسا بم جو زمین میں تھوڑا سا کُھب کر پھٹتا ہے۔
Demolition bombs Noun مسمار بم ۔ تباہی بم ۔
Demolitionist Noun انہدام ۔ تُباہ کاری ۔ اِستصال کا حامی ۔
Demology Noun علم آبادی ۔ جمہوریات ۔
Demon بد روح ، بھوت ۔
Demond characteristic Noun موقع کی مناسبت سے خصوصیت ، موقع پر ستی
Demoness Noun ( اساطیر ) بھتنی ۔
Demonetisation سکہ زر کو بند کرنا ۔
Demonetisetion سکہ زر کو بند کرنا ۔
Demonetization Noun اِسقاط زر۔ زر کی حیثیّت سے خاتمہ۔ بطور روپے پیسے کے معیاری قدروقیمت سے محرومی۔ گردش سے نکال لینے کا عمل۔
Demonetize Verb سِکّے کا ساقط کرنا۔ زر کی حیثیت سے ختم کر دینا۔ زر ربانی کرنا۔ اسقاط زر کرنا۔
Demonetize fin Verb سکے کا ساقط کرنا زر کی حیثیت سے ختم کرنا ۔
Demonetized معدنی سکہ قدر قیمت سے محروم کیا ۔
Demoniac Noun مجنون ۔ آسیب زدہ شخص ۔
Demoniacal Adjective جِنّاتی ۔ جِنّات کےمُتعلِق ۔ بھوت کے متعلِق ۔
Demoniacally Adverb بُھوت پریت کے طور پر۔ آسیب زدگی کے لحاظ سے۔