English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Democracy direct بلا واسطہ ۔ جمہوریت ۔ براہ راست جمہوریت ۔
Democracy indirect
Democrat Adjective جمہوریت پسند جمہوریت کا حامی ۔
Democrat wagon مشہور کھیل ۔
Democratic Adjective جمہوری ۔ جمہوری پسندانہ ۔ جمہوری پرستانہ
Democratic ethics Noun جمہوری اخلاقیات ۔
Democratic institutions جمہوری ادارے
Democratic party Noun حزب جمہوری ۔
Democratic planning Noun ( سماجیات ) جمہوری منصوبہ بندی ۔
Democratic principles جمہوری اصول
Democratic republican party
Democratic system Noun نظام جمہوری ۔
Democratical Adjective جمہوری ۔ جمہوری پسندانہ ۔
Democratically Adverb جمہوری طريقے سے
Democratism Noun جمہوریت پسندی ۔ جمہوریت کو پسند کرنے والا ۔ جمہوریت پسندی کا عمل ۔
Democratization Verb جمہوری بنانا ۔
Democratize Verb جمہوریانا۔ جمہوری بنانا۔ عمومی سطح پر لانا۔ عوامی بنانا۔
Democritean Adjective یونانی فلسفی ڈیموکریٹس کے فلسفہ سے متعلق ۔
Demode Adjective جو کہ فیشن میں نہ ہو ۔
Demoded Adjective غیر مروج۔ جس کا رواج ختم ہو گیا ہو۔ جو فیشن میں نہ ہو۔
Demodes Noun ( حیوانیات ) شحم دودہ ۔
Demodex equi Noun شحم دودہ فرسی ۔
Demodulate Verb ازالہ زیروہم کرنا۔ زیروہم والے اشارے کا سراغ لگانا۔ اسے روکنا۔
Demodulation Noun ازالہ زیروہم ۔ زیروہم کا سراغ لگانے کا عمل ۔
Demodulation the extraction of a signal transmitted on a modulated varrier wave Phrase ازالہ زیروبم ، ریڈیو ٹیلی ویژن یا ریڈار ریسیور میں مودولیٹڈ کیریر موج سے اطلاع علیحدہ کرنے کا ایک طریقہ یہ طریقہ سامان زیروبم ربایا یا ڈیٹیکٹر میں استعمال ہوتا ہے ۔
Demodulator Noun زیرو بم ربا ۔
Demogorgon Noun ( یونانی دیو مالا میں ) جہنم کا ایک ہیبت ناک دیوتا ۔
Demographer Noun مردم نگار۔ ماہر آبادیات۔ ماہر عِلم شُماریات آبادی۔ آبادی کے اعداد و شمار رقم کرنے والا۔
Demographic Adjective مردم نگارانہ۔ آبادیاتی۔ علم شماریات آبادی سے متعلق۔
Demographic study Noun پیدائش و موت کے اعداد و شمار کا مطالعہ ۔