English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Demised premises عمارات منتقلہ
Demisemiquaver Noun تیس ثانیے کا سُر۔ تین آنکڑوں والی علامت۔ نصف نیم زمزمہ۔
Demiss Adjective ( نباتیات ) چپٹا ۔ خمیدہ ۔
Demission Noun ترک عُہدہ۔ تخت چھوڑنے کا عمل۔ دست برداری سے۔ ترک سلطنت۔
Demissness Noun خمیدگی ۔ چپٹا پن ۔
Demissory Adjective معطل کنندہ ۔ رخصت کنندہ ۔
Demist Verb دُھند صاف کرنا ۔ شیشوں پر سے دُھند صاف کرنا ۔ خصوصاً گاڑی کے شیشوں پر سے ۔
Demister Noun کہر رُبا آلہ ۔ گرد صاف کرنے والا آلہ ۔ مٹی کو صاف کرنے والا آلہ ۔
Demit نصف ۔
Demitasse Noun فنجان۔ ایک چھوٹی پیالی جو سیاہ کافی کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ ایسی پیالی کا مافیہ۔
Demited دست بردار ہوا ۔
Demiurge Noun جہان آفرین۔ خالق۔ صانع۔ آفرید گار۔ اہرمن۔
Demiurgic Adjective تخلیقی ۔
Demivolt Noun گُھڑ سواری میں گھوڑے کا اگلے پاوٴں کھڑے کر کے آدھا موڑ مُڑنا۔
Demmand inflation طلب زدہ ۔ افراط زر ۔
Demnify Verb نقصان پہنچانا ۔ ضرر پہنچانا ۔
Demo cracy Phrase عوام کے منتخب نمائیندوں کی حکومت
Demo phobia Phrase لوگوں کا خوف
Demob Verb لام شکنی کرنا۔ فوج کی خدمت سے سبکدوش کرنا۔ لام شِکنی۔
Demobbed فوجی وسمت سے آزاد کیا گیا ۔
Demobilise فوج کو موقوف کرنا ۔
Demobilization Noun لام شکنی۔ فوجی خدمت سے سبکدوشی۔ فوجی خدمت سے فراغت۔
Demobilize Verb لام شِکنی کرنا۔ فوجی دستوں کو نہتاً اور برخاست کر دینا۔ فوج کو منتشر کرنا۔
Demobilized Verb چھوڑا ، آزاد کیا ۔
Democracy جمہوریت ۔
Democracy armed مسلح جمہوریت ۔
Democracy armed مسلح جمہوریت ۔
Democracy controlled کنٹرولڈ جمہوریت ۔ منضبط جمہوریت ۔
Democracy controlled کنٹرولڈ جمہوریت ۔ منضبط جمہوریت ۔
Democracy direct بلا واسطہ ۔ جمہوریت ۔ براہ راست جمہوریت ۔