English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Demibrigade Noun پہلی جمہوریہ فرانس کا پیادہ فوج اور توپ خانہ کا دستہ ۔
Demicaponier Noun خندق کے اوپر کی ایک ساخت ۔
Demicells Noun ہلالی خلایہ ۔
Demicircle Noun نیم دائرہ ۔
Demidistance Noun بیرونی زاویے اور پہلو کا درمیانی فاصلہ ۔
Demifacet Noun ( حیوانیات ) نیم زخچہ ۔
Demifarthing Noun سری لنکا کا ایک تانبے کا سکہ جس کی قیمت نصف فاردنگ کے برابر ہوتی ہے ۔
Demigardebras Noun بازو کا نیم بلا ۔
Demigauntlet Noun نیم دستا نیہ
Demigauntlet banyan Noun ہاتھ پر باندھی جانے والی پٹی جس میں انگلیوں کو کھلا چھوڑ دیا جاتا ہے ۔
Demigod Noun نیم دیوتا۔ اوتار۔ ایسی شخصیت جس کی صفات خدائی صفات کے قریب ہوں۔
Demigorge Noun نیم گھاٹی برج کی ۔
Demijambe Noun پاوں کے اگلے حصہ کی ذرہ ۔
Demijohn Noun ہید کی ٹوکری جیسی بُنت میں ملفوف بڑے حجم مگر تنگ دہاۓ کا شیشے کا ظرف۔
Demilitarization Noun لاعسکر کاری۔
Demilitarize Verb غیر فوجی بنانا۔ لاعسکری کرنا۔ فوجی کردار سے محروم کر دینا۔ عسکریّت سے پاک کر دینا۔ فوجی تنظیم ہٹا لینا۔
Demilitarized Verb ملٹری ہٹائی ۔
Demilune Noun نیم قمر ۔ ہلال ۔ ( حیوانیات ) ہلالی ۔ فوج حلالی دیوار ۔
Demilune body Noun جسم نصف القمری
Demimondaine Noun شریف اور رذیل کے بیچ کی عورت۔ بدنام عورت۔
Demimonde Noun دنیاۓ نیم۔ ڈوماس صغیر کی ایجاد کردہ اصطلاح ہے۔
Demimonstrosity Noun منحو طیت جزوی
Demineralization Noun نمک خارِج کرنے کا عمل ۔ نتھارنے کا عمل ۔ نمک نِکالنے کا عمل ۔
Demineralize Verb نمک خارِج کرنا ۔ سُمندری پانی سے نمک نِکالنا ۔ پانی سے نمک نِکالنے کا عمل ۔
Deminutive Adjective اسم تصغیر ، کوتاہ ، خورد ، ذرا سا ، چھوٹا ۔
Demirep Noun مشکوک یا مشتبہ شہرت کی حامل عورت۔
Demirepdom Noun مشتبہ چال چلن کی عورتوں کا طبقہ ۔
Demisable Adjective قابل انتقال۔ انتقال پذیر۔
Demise موت ، وفات ۔ انتقال ۔ وصيت ۔ انتقالِ جائيداد
Demise of the crown Noun, Adjective انتقال تاج شاہی ۔