English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Demagnetizer Noun مقناطیس رُبا ۔ ازالہ مقناطیسیت کرنے والا ۔
Demagnetizing Verb, Adjective مقناطیسیت دور کرنا ۔ مقناطیسیت ربائی ۔
Demagnetizing field symbol hd a name given to the difference between the strenght of the magnetic field inside and outside a magnetic material Phrase مقناریائی میدان ، مقناطیسی مادے کے اندرونی جانب مقناطیسی میدان کی طاقت اور بیرونی جانب واقع مقناطیسی میدان کی طاقت کے درمیان فرق مقناریائی میدان کہلاتا ہے ۔
Demagogic Adjective جذبات انگیز۔ جذبات اُبھارنے والا۔
Demagogism Noun شورش انگیز مقرری بازاری لیڈری ۔
Demagogue Noun زعیم۔ جذبات انگیز خطیب۔ عوامی لیڈر۔ قدیم زمانے میں ہر دل عزیز رہنما۔
Demagoguery Noun جذباتی خطابت۔
Demagoguism Noun جذباتی خطابت۔ جذبات انگیز خطابت کے ذریعے رہنمائی کا نظریہ۔ عوامی رہنمائی۔
Demagogy Noun ہیجان انگیزی ۔ سیاست بازی ۔ ہیجان خیزی ۔
Demand Adjective مطالبہ تقاضا طلب مانگ عندالطلب قابل ادائیگی نوٹ طلب نامہ ۔
Demand account Noun طلب حِساب ۔
Demand alternate متبادل مطالبہ ۔ متبادل طلب ۔
Demand alternate متبادل مطالبہ ۔ متبادل طلب ۔
Demand and supply طلب رسد ۔
Demand bill Noun عند الطلب ڈرافٹ ۔ درشنی ہنڈی ۔
Demand by invocation of witness طلب اشہاد ۔ طلبِ ثانی ۔ (اسلامی قانون شفعہ کی اصلاح)
Demand by invocation of witness طلب اشہاد ۔ طلبِ ثانی ۔ (اسلامی قانون شفعہ کی اصلاح)
Demand charge Noun برقی قوت کی مانگ ( جو بل کا ایک حصہ ہوتی ہے ) ۔
Demand curve Noun خط طلب ۔ انحنائے طلب ۔
Demand deposit Noun بینکاری عندالطلب امانت عندالطلب ڈپازٹ ۔
Demand draft عندالطلب ہنڈی ۔ عندالطلب قابل ادا ہنڈی ۔
Demand driven processing Noun ڈیمانڈ ڈریون پروسیسنگ ۔ ڈیٹا کے دستیاب ہونے یا تیار ہونے کے فورا بعد ڈیٹا کی پروسیسنگ ۔
Demand extraordinary غیر معمولی مطالبہ ۔
Demand extraordinary غیر معمولی مطالبہ ۔
Demand government سرکاری مطالبہ ۔
Demand immediate طلب اول ۔ فوری طلب ۔ ابتدائی طلب ۔
Demand immediate طلب اول ۔ فوری طلب ۔ ابتدائی طلب ۔
Demand law of
Demand law of econ Adjective قانون طلب جب کسی شے کی قیمت گرتی ہے تو اُس کی مانگ بڑھ جاتی ہے جب قیمت زیادہ ہوتی ہے تو مانگ کم ہو جاتی ہے ۔
Demand loan Noun عندالطلب قرض کسی رقم کی عندالطلب ادائیگی کا مطالبہ یا تحریری معاہدہ ۔