English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Demarcation dispute مختلف ٹریڈ یولین کے ممبران کے درمیان کام کی حد بندی پر اختلاف ۔
Demarcation dispute ind Adjective تعین حدود کے عمل یا طریقہ کار میں شدید اختلاف ۔
Demarcation of jurisdiction Noun تعین حدود اختیارات ۔
Demarcation of land Noun اراضی بندی ۔
Demarcation of powers Noun اختیارات کی حد بندی تعین اختیارات ۔
Demarcation potential Noun تحدیدی قوت ۔
Demarcative Adjective تحدیدی ۔
Demarcative function Noun تحدیدی تفاعلی ۔
Demarcator Noun حدود مُتعیّن کرنے والا ۔ حد بندی کرنے والا ۔ پابندی لگانے والا ۔
Demarch Noun ( قدیم یونان ) مجسٹریٹ اعلی ۔ ڈیمارک ۔ ( جدید یونان ) میٹر ۔
Demarche Noun سیاست میں تبدیلی ۔ پالیسی میں تبدیلی ۔
Demarchy Noun ڈیمارک کا عہدہ ۔ شہرداری ( یونان جدید ) عوامی حکومت ۔
Demaree Verb ملکہ مکھی کو ہٹا دینا تاکہ شہد کی مکھیاں چھتّا نہ بناسکیں ۔
Demargarinate Verb جلد پگھلنے والے مادے کو روغن سے الگ کرنا ۔
Demast Verb بادبان اتار لینا ۔
Dematerialization Noun ازالہ مادِّیت ۔ رد تجسیم ۔ رد کیا گیا جِسم ۔
Dematerialize Verb, Interjection غیر مادّی یا روحانی بننا یا بنانا ۔
Demco test Noun غَدُودیَہ بُخَار کے لیے مَرکَز گَرَیز خُون پَر کیا جاتا ہے
Deme Noun محلّہ۔ قدیم اطیکا اور جدید یونان میں ایک انتظامی ذہلی حلقہ۔
Demean ذلیل کرنا ۔
Demeaned Verb ذلیل کیا ۔
Demeanor Noun سلوک۔ برتاوٴ۔ رکھ رکھاوٴ۔ وطیرہ۔ طرزِ عمل۔
Demeanour سلوک ، برتاﺅ ، رکھ رکھاﺅ ۔
Demear Verb کسر شان کرنا ۔ ذلیل کرنا ۔ حقیر کرنا ۔
Demegoric Adjective خطاب عام سے متعلق ۔
Demele Noun مناظرہ ۔ تنازعہ ۔ جھگڑا ۔
Demember Verb عضو عضو الگ کرنا ۔ بند بند جدا کرنا ۔ تقسیم کرنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے کرنا ۔ بانٹنا ۔
Demembration Noun کسی عضو کو کاٹنا ۔ قطع اعضاء ۔
Dement Noun فاترالعقل آدمی ۔ پاگل ۔ کم عقل آدمی ۔
Dement dementad