English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Demand note Noun عند الطلب نوٹ ۔
Demand note bkg Adjective تحریری معاہدہ جو اس معاہدے پر مشتمل ہو کہ کسی شخص کو ایک رقم کسی مخصوص تاریخ تک یا عندالطلب ادا کر دی جائے گی ۔
Demand notice Noun ( معاشیات ) مطالبہ نامہ ۔
Demand of justice طلب انصاف ۔ تقاضائے انصاف ۔
Demand of litigation طلبِ خصومت
Demand of litigayion طلبِ خصومت ۔
Demand paging Noun ڈیمانڈ پیجینگ ۔ ور چوئل میموری کا سب سے عمل درآمد جس میں ڈیٹا کے پیجز مین میموری سٹوریج میں آگژیلری ڈیوائس کے ذریعے صرف انٹرپٹس کے ذریعے صرف انٹرپٹس کے رد عمل کی صورت میں ریڈ کیے جاتے ہیں ۔
Demand price Noun ( معاشیات ) قیمت طلبی ۔ طلبی قیمت ۔
Demand price econ Adjective کسی خاص قیمت پر اس کی مخصوص مقدار کی طلب ۔
Demand pull Adjective دستیاب اشیاء کے مقابلے میں کرنسی کی تعداد کی افراط ۔ جس کا نتیجہ قیمتوں اور اجرتوں اور دوسری لاگتوں میں اضافہ ۔
Demand schedule Noun ( معاشیات ) جدول طلب ۔ فہرست مانگ ۔
Demand schedule econ Adjective جدول طلب ۔
Demand system Noun آکسیجن دینے کا طلبی نظام ہوا بازوں کا ۔
Demandable Adjective قابل مطالبہ۔ قابل تقاضا۔
Demandant Noun مطالبہ کرنے والا ۔
Demandative Adjective بطور دعویٰ ۔ دعویٰ کیا ہوا ۔
Demanded Verb مطالبہ کیا ۔
Demander Noun مُطالبہ کرنے والا۔ تقاضا کرنے والا۔
Demandgovernment
Demanding Adjective محنت طلب۔ توجُّہ طلب۔ اعلٰی درجے کی درستی۔
Demanding market Noun ( تجارت ) زائد مانگ بازار ۔
Demands مطالبات ۔
Demands for grant مطالبات عطیہ ۔ مطالبات منظوری ۔
Demanetizer Noun مقنا رُبا۔ اِزالہ مقناطیسیت کرنے والا۔
Demanganize Verb مینگنیز کا ازالہ کرنا ۔
Demansia Noun سانپ کی ایک نوع ۔
Demantoid Noun یاقُوت سبز۔ گوہر کے طور پر استعمال ہونے والا تیز ہرے رنگ کا چمک دار یاقُوت۔
Demarcate حد بندی کرنا ، حد باندھنا ۔
Demarcated Verb حد بندی کی ۔
Demarcation Noun بیمار ارو صِحَت مَند بافت کے مِلاپ کی بَیرُونی سَطَح