English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Deluged زیادہ تعداد میں خط ۔
Delundung Noun جاوا اور ملایا کا مشک بلاو ۔
Delusion مغالطہ ، وسوسہ ۔
Delusion delta Noun وہم ، ابہام
Delusion of grandeur Adjective اخطباط عظمت ۔
Delusion of negation Adjective اخطباط سلبی ۔
Delusion of persecution Noun, Adjective اخطباط اذیت ۔ فریب ۔ عقوبت ۔ فریب ۔ مظلومیت ۔
Delusional Adjective مغالطہ آمیز ۔ وہمی ۔ فرضی ۔ خیالی ۔ موھوم ۔ اخطباطی ۔
Delusional collagen Noun وہم ، (مھبت ، جنس ، حسد ، کینہ ، رویہ احساس بر تری یا ان تمام چیزوں کے بارے میں بیک وقت وہم میں بتلا ہو کر جلتے کڑھتے رہنا
Delusions Noun فریب دھندہ ۔ وہمی ۔
Delusive Adjective پُرفریب۔ دھوکے میں ڈالنے والا۔ ذہن کو غلط راہ پر ڈالنے پر مائل۔
Delusively Adverb فریب کارانہ۔ مُغالطہ آمیزی سے۔
Delusiveness Noun مُغالطہ خیزی۔ فریب دہی۔
Delusory Adjective پُر فریب ۔ مغالطہ آمیز ۔
Delustre Verb ماند ۔ مدّھم کرنا ۔ چمک دور کرنا ۔
Deluteinization Noun لیو طین چھیننے والا
Deluvian Adjective طوفانی ۔ سیلابی ۔
Delux Adjective نفیس۔ عُمدہ۔ معیاری۔ عُمدہ طریقے سے۔ نفاست سے۔
Deluxe Adjective پُر تکلف ۔ گراں قدر ۔ موجب عیش ۔
Delve تحقیقات کرنا ، کھو دینا ۔
Delve into Noun کسی شخص کے متعلق زیادہ اطلاع حاصل کرنے کی کوشش کرنا ۔
Delved Verb تلاش کیا ۔
Delver Noun محقق۔ گہرائی میں جانے والا۔ معلومات کے لیے دِقّت طلب تحقیق کرنے والا۔
Demagnatization Noun مقناطیسیت رباخم ۔
Demagnetisation Noun ازالہ مقناطیسیت ۔ مقنا ربائی ۔ کِسی چیز یا عِلاقے سے مقناطیسی اثر ختم کرنا ۔
Demagnetise سبھاﺅ مٹانا ۔
Demagnetization مقنارُبائی۔ اَن مقنائی۔ ازالہ مقناطیسیت۔
Demagnetization a reduction of the permnent magnetization of a ferromagnetic material Phrase ازالئہ مقناطیسیت ، کسی جسم کو اس کے مقناطیسی خواص سے محروم کر دینا ۔
Demagnetize Verb مقنا ربائنی کرنا۔ اِزالہ مقناطیسیت کرنا۔ مقناطیسیت ختم کرنا۔ اَن مقنانا۔
Demagnetized Adjective ان مقنایا ۔