English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Delimitation commission حد بندی کميشن ۔
Delimitation of craft Noun ( تجارت ) پیشہ بندی ۔ حرفہ بندی ۔
Delimitation of study Noun ( سماجیات ) حد بندی مطالعہ ۔
Delimitative Adjective متعلق بہ حد بندی۔ تحدیدی۔
Delimited Verb حد بندی کی ۔
Delimiter Noun ڈیلیمیٹر ۔ ایک خاص کی جو ایک پروگرام یا ڈیٹا کے سیٹ میں انفرادی آئٹمز کو علیحدہ علیحدہ کردیتا ہے ۔
Delineable Adjective جس کا خاکہ بنایا جا سکے ۔
Delineascope Noun ( ڈرائنگ ) خاکہ ۔
Delineate Verb خاکہ بنانا۔ نقشہ کھینچنا۔ بیان کرنا۔
Delineated Verb بیان کیا ۔
Delineation Noun تعیین حدود کا عمل۔ کردار نگاری۔ خاکہ۔
Delineator Noun کردار نگار۔ مُصّور۔ خاکہ کَش۔
Delineatory Noun خاکہ کشی سے متعلق ۔
Delinquement Noun فرض ادانہ کرنا ، قانون کے مطابق نہ رہنا ، جرم کرنا
Delinquency Noun غفلت۔ خطا۔ جُرم۔
Delinquency area Noun ( سماجیات ) خطا کاری کا علاقہ ۔
Delinquent Adjective غفلت کار۔ خطا کار۔ گنہگار۔
Delinquent child Noun بد راہ بچہ ۔ خطا کار بچہ ۔
Delinquent tax Noun نادہندگی ٹیکس ۔ فرو گزاشتی ٹیکس ۔
Delinquently Adverb غفلت کاری۔ خطا کاری سے۔ مجرمانہ طور سے۔
Deliquenscence Noun فضا سے نمی حاصل کرے نمدار ہونا یا مائع حالت
Deliquensecent Noun اختیار کرنا
Deliquesce Verb پسیجنا ۔ تیزاب ۔ القلی ۔ ہوا سے پانی حاصِل کر کے پِگھلنا ۔
Deliquescence Noun انفعال۔ پسیجنا۔ نم گیری۔ مائع بننے کا عمل۔ پگھل کر بننے والا مائع۔
Deliquescence the process in which a solid absorbs water and subseuently dissolves in it Phrase انفعال پسیجنا ، نم گیری ، وہ عمل جس میں کوئی ٹھوس پانی کو جذب کر کے آہستہ آہستہ پانی میں جذب ہوجاتا ہے ۔
Deliquescent Adjective مُنفعل۔ پسیجنے والا۔ نم گیر۔ پگھل کر۔ ہوا سے نمی لے کر مائع بننے والا۔
Deliquium Noun ( عضویات ) امالئس ۔ ( نفسیات ) کمزور ۔ دماغی ۔ آتش ۔ بے نور یافتہ ۔
Deliquium animi Verb غشی ۔
Delirament Noun جنون ۔
Deliration Noun ( طب ) دیوانگی ۔ جنون ۔ ہذیان ۔