English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Delayed neutron a neutron produced when the product of beta decay is unstable with respect to neutron emission Phrase تاخیری نیوٹرونز ، نیوکلیائی فشن سے پیدا ہونے والے نیوٹڑونز جو قابل پیمائش وقتی تاخیر کے ساتھ خارج کیے جاتے ہیں ، صرف تھوڑے سے نیوٹرون تاخیر کرتے ہیں ۔
Delayed propsals Noun, Adjective تاخیری تجاویز ۔
Delayed tactics Noun تاخیری حربے ۔ مزاحمتی چالیں ۔
Delayer Noun دیر کرنے والا۔ تاخیر کُنِندہ۔ باعث تاخیر۔
Delaying Adjective تاخیری ۔
Delaying action Noun تاخیری جنگ ۔
Delayingly Noun تاخیراً ۔
Delays are dangerous Idiom آج کا کام کل پر مت چھوڑو ! ۔
Delays increase desires and sometimes extinguish them Idiom دیر شوق بڑھاتی ہے لیکن بعض اوقات بُجھاتی بھی ہے ۔
Delbouf disc Adverb دلبانی قرص ۔ ڑيلسبوف کی استعمال شدہ قرص جو تابانی کی اختلافی جس کے ذريعے مساوی وقفوں کو معلوم ہونے ميں استعمال ہو ۔
Delcredere agent Noun ڈیل کریڈر ایجنٹ ۔
Dele Noun علامت حذف ۔ نکال دیجیے ۔ چھوڑ دیجیے ۔ قلم زد کرنا ۔ حذف کرنا ۔
Delead Verb سیسہ رُبائی کرنا ۔
Deleatur Verb حذف کرو ۔ مٹاو ۔
Deleble Adjective delible کی متبادل شکل ۔
Delecrit Adjective مدھوش ۔ بدمست ۔
Delectability Noun فرحت انگیزی ۔ خوشگواری کی حالت ۔ پُر لُطف موقع ۔ فرحت ناکی ۔
Delectable خوش آئندہ ، خوشگوار ۔
Delectableness Noun فرحت۔ مسرت۔ لذت۔
Delectably Adverb فرحت سے۔ مسرّت کے ساتھ ۔ خوشی سے۔
Delectation Noun فرحت۔ مسرت۔ خوشی۔
Delectation en joyment حظ ، لطف ، مزا ۔
Delectronation Noun تاکہر
Delectus Noun منتخبات ۔ خصوصاً یونانی اور لاطینی ترجمہ کے لئے ۔
Delegable Adjective قابل تفویض۔ وہ اختیارات جو تفویض کیے جانے کے قابل ہوں۔
Delegacy Noun نیاہت۔ نمائندگی۔ پروانگی۔
Delegalize Verb غیر قانونی بنانا ۔
Delegant Noun تفویض کرنے والا ۔ ( قانون ) وہ جو اپنا قرض ادا کرنے کے لئے اپنے مدیون کو اپنے دائن کے حوالے کر دیتا ہے ۔
Delegate Verb نايب ۔ نمائندہ ۔ رکن
Delegated Adjective تفویض شدہ ۔