English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Deiters cell Noun سننے والے آلات کے اندر مو جود روئیں کے خلیے
Deiters cell Noun سننے والے آلات کے اندر مو جود روئیں کے خلیے
Deity Noun خُدا۔ الوہیت۔ خدائی۔
Deityship Noun خدائی ۔
Deja Adjective وہ حالت جس کے دوران مریض محسوس کرتا ہے کہ ہر ہونے والا واقع اس سے پہلے بھی واقع ہو چکا ہے ۔
Deja vu Noun ایک واہِمہ کہ جو دیکھ رہے ہیں پہلے بھی دیکھ چُکے ہیں ۔ بہت دیکھی بھالی شے جِس میں دِلچسپی باقی نہ رہے ۔
Deja vu phenomenon Noun یہ احساس کہ ہر شے جانی پہچانی ہے ۔ یہ دَماغ کے ٹَمپورَل لوبوں کی وجہ سے ہوتا ہے
Deja vu phenominon Phrase یہ احساس کہ ہر شے پہلے سے جانی پہچانی ہے ۔ یہ کوڑہ کی بیماری میں دماغ کے ٹمپورل لوبوں کی وجہ سےہوتا ہے
Deja vue Noun پہچان ۔
Deject Verb اُداس کرنا۔ افسردہ کرنا۔ دلگیر کرنا۔
Dejecta Noun بول و براز۔ ابرازات۔ فُضلہ۔
Dejectant Adjective ( نقابت ) خمیدہ ۔ جھکا ہوا ۔
Dejected غمزدہ ۔
Dejectedly Adverb اداسی سے۔ بد دل ہو کر۔ شکستہ دلی کے ساتھ ۔
Dejectedness Noun افسُردگی۔ اداسی۔ دلگیری۔
Dejecter Noun افسردہ کرنے والا ۔ خم کرنے والا ۔ دلگیر کرنے والا ۔
Dejection ادسی ۔
Dejectory Adjective ( طب ) ملین ۔
Dejecture Noun ابرازت ۔ فضلہ ۔
Dejerine Noun بچپن کی اعصابی سوزش
Dejeuner Noun ناشتہ ۔ نہاری ۔
Deka Noun دس ۔
Dekko Noun نظر ڈالنا ۔ دیکھنا ۔ اچٹتی نظر ڈالی ۔
Dekle Adjective deckle کی متبادل شکل ۔
Dektrinoses Noun بافتوں میں غیر ضروری پولی سیکرا ئڈز کا اجتماع
Del Noun نمائندہ ۔ کارندہ ۔ ايجنٹ
Del credere Adjective, Adverb ( تجارت ) ضمانتی ۔ ضمانتاً ۔
Del credere agent کارندہ کفيل ۔ ضامن گماشتہ ۔ کارندہ جو ادائی زر کا خود ذمہ دار ہو
Del credere agent com Adjective ضمانتی گماشتہ ضامن ایجنٹ ۔
Del credere agreemant اقرار نامہ ضمانت یا لفالت ۔