English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Delegated authority Noun مفوضہ اختیار ۔
Delegated legislation تَفويض شُدہ قانون سازی ۔ تفويضی قانون سازی
Delegated responsibility Noun تفویض شدہ ذمہ داری ۔
Delegatee Noun دائن جس کے حوالہ مدیون کو کیا جاتا ہے ۔
Delegation Noun حوالگی ۔ تفويض ۔ سپردگی ۔ حکم حوالگی ۔ حکم سپردگی
Delegation order of حکم حوالگی ۔ حکم سپُردگی ۔
Delegation order of حکم حوالگی ۔ حکم سپُردگی ۔
Delegatory Adjective تفویضی ۔ مفوضہ اختیار کی طرح ۔
Delegatus non potest delegare تفويض شدہ اختيار مزيد منتقل نہيں کيا جا سکتا
Delegeted legislation تفویض شُدہ قانونِ سازی ۔
Delelopmental arrest بڑھوتی یا ترقی کا عارضی یا مستقل طور پر رک جانا
Delenda Noun حدف کی جانے والی چیزیں ۔
Delerium Noun نشہ بازوں کا ہزیاں بکواس
Delete Verb نکال دينا ۔ قَلَمزد کرنا ۔ ختم کرنا ۔ کاٹ دينا ۔ خارج کرنا
Delete key Noun ڈیلیٹ کی ۔ آئی بی ایم اور پی سی سے ہم آہنگ کمپیوٹرز میں ایک کی جس کا کام ایپلیکیشن کے حساب سے تبدیل ہوتا رہتا ہے ۔
Deleted Verb ختم کیا ۔
Deleterious Adjective مُضر۔ ضرر رساں۔ مُلہک۔
Deleteriously Adverb ضرر رسانی سے ۔ نُقصان پہنچانے سے ۔ خسارے کے طور پر ۔
Deleteriousness Noun نقصان رسانی ۔ ضرر رسانی ۔ مہلت پن ۔
Deletion Noun قلم زنی ۔ ترک ۔ اخراج ۔
Deletive Adjective حدف کرنے والا ۔ مٹانے والا ۔
Deletory Adjective مٹانے والا ۔
Delevelling Verb ناہموار کرنا ۔
Deley Noun تاخیری ، آجل
Delf Noun ایک قسم کا مٹی یا چینی کا برتن ، پہلے یہ ہالینڈ کے شہر ڈلف میں بنتے ہیں ۔
Delft Noun کُوزہ ۔ ڈیلفٹ ۔ ڈیلف ۔ باریک مٹی کے بنے ہوۓ برتن جِن پر قُلعی کی دُھندلی پالِش ہوتی ہے ۔
Delhi boil Noun دہلی دَمَل ۔ جِلد پر اُبھار ۔ اِستوائی اور غَیر اِستوائی خَطوں کی بیماری
Delhi used to be the capital of the moghal kings Phrase دہلی مغل بادشاہوں کا پائیہ تخت ہوا کرتا تھا
Delhiquescent Adjective خشک کرنے والا ۔
Deli Noun طعام خانہ ۔ کھانے کی جگہ ۔ طعام گاہ ۔