English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Delian Adjective ولندیزی ( یونان ) کا یا اس سے متعلق ۔
Delian problem Noun کسی دیئے ہوئے مکعب کے دوگنے حجم والے مکعب کے ضلع کو دریافت کرنے کا مسئلہ ۔
Delibate Verb چسکی لینا ۔ چکھنا ۔
Delibera tion غورو خوض ۔ سوچ بچار ۔
Deliberate Verb غورو خوض کرنا ۔ مشاورت ۔کرنا ۔
Deliberate act فعل ارادی ۔ دیدہ دانستہ فعل ۔
Deliberate avasion Noun ( قانون ) دانستہ گریز ۔
Deliberate fault جان بوجھ کر کی گئی خطا ۔ قصور ارادی
Deliberate slowly execute promptly
Deliberate slowly execute promptly
Deliberated Verb غور کیا ، سوچا ۔
Deliberately Adjective جان بوجھ کر ۔ دیدہ و دانستہ ۔
Deliberateness Noun سوچ بچار ۔ غور و تامل ۔ غور و فِکر ۔
Deliberating is not delaying Idiom سوچنا وقت ضائع کرنا نہیں ہے ۔
Deliberation غورو خوض ، سوچ بچار ۔
Deliberations Noun مشاورات ۔
Deliberative Adjective غور و فکر کے لائق ۔
Deliberative body Noun مشاورتی جماعت ۔
Deliberative substantive Noun ( لسانیات ) تشاوری شرطیہ ۔
Deliberatively Adverb غور کے ساتھ ۔ احتیاط سے۔ عمداً۔
Deliberativeness Noun غوروفکر کرنے کی اہلیت۔ سوچا سمجھا انداز۔
Deliberator Noun غور و خوض کرنے والا۔
Delible Adjective قابلِ قلم زدگی ۔
Delicacies Noun لطافت ۔ نزاکت ۔
Delicacy Noun غذا ، اچھا کھانا ، نفاست ، نزاکت ، لطافت ، نازک بات ، نکتہ ، باریک بات ۔
Delicate ملائم ، نفیس ۔
Delicate affair Adjective نازک معاملہ ۔ حساس معاملہ ۔ حساس صورت حال ۔
Delicate balance Noun نازک ترازو ۔
Delicate child Adjective وہ بچہ جس کی صحت اچھی نہ ہونے کی وجہ سے خصوصی تعلیم کا متقاضی ہو ۔
Delicate test Noun ( طبیعیات ) نازک جانچ ۔ ( حیوانیات ) نازک پوست یا خول ۔