English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Del credere agreement اقرار نامہِ ضمانت يا کفالت
Del credere commision Noun ضمانتی کمیشن ۔ وہ زائد کمیشن جو تاجروں کا ایجنٹ اس بات کی ضمانت کے معاوضہ میں لیتا ہے کہ خریدار روپیہ ادا کر سکتا ہے ۔
Del credere commission کَفالَتی کَميشَن ۔ ضامن گماشتہ کا کميشن
Delabialize Verb شفوی خصوصیت سے محروم کرنا ۔
Delacrimation Noun آنکھوں سے رطوبت کا اخراج ۔ دماغ ۔
Delactation Noun دودھ چھڑائی کا نظام ۔
Deladroxate Noun ہَارمُون پَر مُشتَمَل گولیاں ۔ مَثلاً مانع حَمَل گولیاں
Delaine Noun پوشاک کے لئے ہلکا کپڑا ۔
Delaminate Verb باریک تہ۔ ورق اُترنا۔
Delamination Noun انشقاقُ الورقہ۔ تہ ربائی۔ پرت ربائی۔
Delate Verb مخبری کرنا ۔ جرم کی اطلاع دینا ۔
Delation Noun بد گوئی ۔ غلط بیانی ۔ کِسی کے خلاف بات کرنے کا عمل ۔
Delative case Noun تنزیلی حالت ۔
Delator Noun مُخبر ۔ مُخبری کرنے والا ۔ اِطلاع دینے والا ۔
Delaware Noun ایک الگونکی زبان۔ انگور دینے والی بیل۔
Delay Noun مزاحمت ۔ رکاوٹ ۔ روک ۔ تاخیر ۔ وقفہ تاخیر ۔ مہلت ۔ دیر ۔ توقف ۔ التوا ۔
Delay action Noun, Adjective معرض التوا میں ڈالا ہوا کام ۔
Delay allowance Noun ( سماجیات ) توقف بھتہ ۔
Delay defeats the equity تاخير نصفت کی شکست ہے ۔ تاخيرِ نصفت کے ذريعے داد رسی کا حق ختم کرنا
Delay in execution of decree تعميلِ ڈگری ميں تاخير
Delay in transit تاخير اثناء راہ
Delay line an electrica component that introduces a known delay in the transmission of a signal Phrase تاخیری لائن ، ایک جزویا سرکٹ جو اشارے کی ترسیل میں حسابی تاخیر متعارف کرنے کے لیےبنایا جاتا ہے ۔
Delay of payment تاخير ادائی ۔ رقم ادائيگی ميں تاخير
Delayd action bomb
Delayed Adjective اجل ۔ تاخیری ۔
Delayed action Noun ( انجینیری ) تاخیری عمل ۔
Delayed condition response Verb تاخر مشروط جوابی فعل ۔ ايسا جو کسی مہيج سے مشروط ہو مگر فوری طور پر رونما نہ ہو پر اس پر تاخير ہو جائے ۔
Delayed conditioning Noun دیر لزوم ۔
Delayed heat Noun تاخیری حرارت
Delayed neutron Noun تاخیری نیوٹرن ۔