English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Deification Noun معبود سازی۔ تالیہ۔ صنم گری۔
Deified Verb خدا کا رتبہ دیا ۔
Deifier Adjective خدا ساز ۔ دیوتا ساز ۔ معبود گرداننے والا ۔
Deiform Adjective دیوتا جیسی صورت شکل کا۔ دیو آسا۔
Deiformity Noun دیوتا سے مشابہت ۔ خدا سے مشابہت ۔
Deify Verb خدا کا رتبہ دینا ۔
Deifying Noun, Adjective خدا بنانے والا ۔ دیوتا بنانے والا ۔
Deign Verb متوجہ ہونا ۔
Deigned Verb متوجہ ہوا ۔
Deigratia Latin خدا کے فضل سے ۔ بفضل خدا ۔ بفضل ربائی ۔
Deiktic Adjective اشاری ۔ اسم اشارہ سے متعلق ۔ ( مجازاً ) مستقیم ۔
Deil Noun شیطان ۔ متفنی شخص ۔
Deino Noun مہیب سوسمار ۔
Deinosaur Noun ایک مہیب رینگنے والا جانور ۔ جو اب ناپید ہے ۔
Deinothere Noun ایک عظیم الجثہ سونڈدار چوپایہ ( جو اب ناپید ہے ) ۔
Deinstitutionalization Noun اِدارتی وجود کا سلب ۔ اِدارتی حیثیت سلب کرنے کا عمل ۔ کِسی اِدارے سے اخراج کا عمل ۔
Deinstitutionalize Verb کِسی اِدارے سے خارج کرنا یا اِدارتی حیثیت سلب کرنا ۔
Deionization Noun آئنوں کا اِخراج ۔ آئنوں کو خارِج کرنے والا ۔
Deionize Verb آئنوں یا آئنوں کے اجزا ترکیبی کو خارِج کرنا ۔
Deionized water water that has been purified by removal of dissolved ions usually using an ion exchange resin Phrase ڈی آئیونائزڈ پانی ، حل شدہ آئنوں کے اخراج سے حاصل ہونے والے صاف شفاف پانی ڈی آئیونائزپانی کہتے ہیں ۔
Deipara Noun حضرت مریم کا خطاب ۔
Deiparous Adjective حامل خدا ۔
Deipnosophist Noun میز فلسفی ۔ فنکار طعام ۔ ماہر طعام ۔ ماہر دستر خوان ۔
Deir ez zor
Deiseal Adverb داہنی طرف ۔ داہنی جانب ۔
Deism Phrase الحاد پرستی
Deist Noun موحد۔ خُدا پرست۔ خدا برتر کے وجود کے اقرار کے ساتھ ۔
Deistic Adjective الٰہیتی۔ عقیدہ وجود خُدا سے متعلق۔
Deistical Adjective وحدتی ۔ ایک ذات کے مُتعلِّق ۔ لاسانیت کے مُتعلِّق ۔
Deistically Adverb الٰہیتی لحاظ سے۔