English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dehydrant Noun نابیدہ کرنے والا مادہ ۔
Dehydrate Verb پانی خارج کرنا ۔
Dehydrated Verb پانی خارج کیا ۔
Dehydrated alcohol Noun الکحل جس سے پانی کم کیا گیا ہو
Dehydrating Adjective نابیدہ ۔
Dehydrating agent Noun نابیدہ عامل ۔
Dehydration Noun قے ، پَسینہ ، دَست اور پیچَش کی زیادتی کی وجہ سے جِسَم میں سیال یا پانی کی کَمی
Dehydration is in fact the removal of water from food
Dehydration or the removal of water from such foods as milk eggpotatoesand apples has proved a practical method of preservation
Dehydration the removal of the elements of water from a compound as when ethene produced from ethanol ch3ch2oh Phrase نابیدگی ، آب رنائی ، پنی کا ہٹاﺅ یا آخراج عموماَ کیمیائی طور پر ملنے پانی کا ہٹاﺅ ۔
Dehydrator Noun ناپید کار۔ آب رُبا۔ پانی اُڑا دینے والا۔
Dehydrocholic acid Phrase ڈی ہائیڈروکولک ایسڈ ۔ کولاگگ ۔ بائل کے بہاو میں اضافہ کرنے والی دوا ۔
Dehydrofreezing Noun کھانے کو جزوی طور پر نابیدہ کر کے اور پھر فوراً منجمد کر کے محفوظ کرنے کا عمل ۔
Dehydrogenase Noun جس میں ہائیڈ روجن شامل ہو
Dehydrogenase an oxidoreductase enzyme that brings about an oxidation reaction in which hydrogen is removed from a substrate Phrase ڈی ہائیڈروجینز ، ایک خامرہ جو زیر خامرہ سے ہائیڈ روجن ہٹا کر تعاملات کی تکسید کی عمل انگیزی کرتا ہے ۔
Dehydrogenate Verb ہائیڈروجن رُبانی۔ کسی مادے سے ہائیڈروجن گیس ختم کرنا۔
Dehydrogenation Noun ہائیڈروجن ربائی ۔
Dehydrogenation any process in which gydrogen is removed from a molecule as in the conversion of cyclohexane into benzene Phrase ڈی ہائیڈروجنیشن ، کسی شے میں ہائیڈروجن کا اخراج کا عمل ۔
Dehydrogenization Noun ہائڈروجن ربائی ۔
Dehypnotize Verb ازالہ تنویم کرنا۔ تنویم کو ختم کرنا۔ تنویمی کیفیّت سے باہر لانا۔
Dei gratia Adverb بفضل خُدا ۔ خُدا کے فضل سے ۔ اللہ کا فضل ۔
Dei judicium Noun ( قانون ) جسمانی اذیت کے ذریعہ جھوٹ سچ کا امتحان ۔
Deice Verb برف ہٹانا ۔
Deiced Verb برف ہٹالی ۔
Deicer Noun برف رُبا۔ یخ بستگی ختم کرنے والا۔
Deicic reasoning Noun مستقیم استدلال ۔
Deicidal Adjective دیوتا کے قتل سے متعلق۔
Deicide Noun دیوتا کا قاتل۔ قاتل معبود۔ قتل معبود۔
Deictic Adjective مستقیم۔ براہ راست اثبات کرنے والا۔ ثابت کرنے والا۔
Deific Adjective معبود سازی کرنے والا ۔ دیوتا بنانے والا ۔مانند معبود ۔ مانند دیوتا ۔