English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Degu Noun خار پشت قسم کے کترنے والے جانوروں کی ایک نوع ۔
Degullist Noun ڈیگا کا پیرو ۔
Degultition apnetic Noun طبعی عدم تنفس
Degum Verb گوند اتارنا ۔
Degust Verb مزا یا ذائقہ چکھنا ۔
Degustation Noun چکھنے کا عمل۔ چکھنا۔ مزا۔
Degusted مزا یا ذائقہ چکھانا ۔
Dehache Adjective سر بریدہ ۔
Dehematization Noun ( طب ) خون ربائی ۔
Dehematize Noun خون سے عاری
Dehemoglobinize Noun ہیمو گلوبن سے عاری
Dehepatize Verb جگر نکال دینا ۔
Dehepatized Adjective جگر ربودہ ۔
Dehisce Verb شگفتہ۔ کُشادہ ہونا۔ کُھلنا۔
Dehiscence Noun شَگُفتَگی ۔ پھَتنے یا کھِلنے کا عمَل ۔ مَثلاً زَخَم کا کھِلنا
Dehiscent Adjective کُشادہ۔ شگفتہ۔ کِھلنے والا۔
Dehorn سینگ اتارنا ، سینگوں سے محروم کرنا ۔
Dehorner Noun سینگوں سے محروم کرنے والا۔ سینگ اتارنے والا۔
Dehors Adjective ( قانون ) باہر ۔ بیرون ۔
Dehort Verb کسی کام سے باز رکھنا ۔
Dehortation Noun ترغیب ۔ نصیحت ۔
Dehortative Adjective باز رکھنے والا ۔ منع کرنے والا ۔ مانع ۔ مزاحم ۔
Dehpnotize Verb ازالہ تنویم کرنا ۔ مصنوعی خواب سے بیدار کرنا ۔
Dehumanization Noun سلب اِنسانیت ۔ اِنسانی خواص سے محرومی ۔ اِنسانی رُتبے سے گِرانے کا عمل ۔
Dehumanize انسانی حصائل سے محروم کرنا ۔
Dehumanized انسانی حصائل سے محروم کیا ۔
Dehumidification Noun خُشکاندگی۔ نمی کشی۔ نمی رُبائی۔
Dehumidifier Noun خُشکاندہ۔ نمی کشی۔ نمی رُبا۔
Dehumidify Verb خُشکاندہ کرنا۔ نمی کشی کرنا۔ نمی دور کرنا۔
Dehydermia Noun خوش میں پانی کی کمی واقع ہونا ، خون گاڑھا ہونو