English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Degranol Phrase ڈیگرانول ۔ مینو مسٹین ۔ اینٹی مائٹوٹک عامل ۔ کینسر یا سرطان میں مفید ۔
Degras Noun چِکنائی کا ست جو بھیڑ کی کھالوں سے نِکالا جاتا ہے ۔
Degrease Verb فالتو چِکنائی دور کرنا ۔ چِکنائی کو کم کرنا ۔ چِکنائی کو گھٹانا ۔
Degree درجہ ۔
Degree day
Degree measure Noun درجی پیمائش ۔
Degree of a differential Noun تفرقی مساوات کا درجہ ۔
Degree of accuracy Noun درجہ صحت اور درستی ۔
Degree of association Noun درجہ ملاپ ۔ سنجوگ کی ڈگری ۔
Degree of belief Noun ( شماریات ) درجہ اعتبار ۔
Degree of civilisation Noun ( تاریخ ) تہذیب کا درجہ ۔
Degree of comparision Noun ( لسانیات ) درجہ تقابل ۔
Degree of curve Noun ( شماریات ) درجہ انحنا ۔
Degree of despersion Noun ( کیمیا ) درجہ انتشار ۔
Degree of dissociation Noun ( طبیعیات ) درجہ علیحدگی ۔
Degree of freedom Noun درجہ آزادی ۔ کسی شماریے کے تخمینے میں شامل ہونے والے ۔ وہ طریقے جِن سے کِسی چیز یا چیزوں کے مقام یا شکل و صُورت میں تبدیلی پیدا ہوتی ہے ۔
Degree of frost Noun, Adjective پانی کے نقطہ انجماد کے نیچے کا درجہ ۔
Degree of hardness Noun, Adjective ( طبیعیات ) درجہ سختی ۔
Degree of hydrolysis Noun ( طبیعیات ) درجہ آبی تجزیہ ۔
Degree of ionisation Noun کسر روانیت ۔
Degree of randomness Noun درجہ اتفاق ۔
Degreeless Adjective بے مدارج ۔ غیر سند یافتہ ۔ سند کے بغیر ۔
Degrees of comparison Noun مدارج صفت ۔
Degrees of freedom Adjective متغیرات کی بے روگ پیمایشوں کی تعداد ۔
Degresion Noun انحطاط ۔ زوال۔ تنزل۔
Degression Noun انحطاط ۔ زوال ۔ تنزلی ۔
Degressive Adjective انحطاطی۔ تنزل پذیر۔ انحطاطی محصول کاری۔
Degressive taxation Noun تقلیل پذیر ٹیکس ۔
Degringolade Noun تنزل ۔ زوال ۔
Degrowth Noun ( نباتیات ) حجم میں کمی ۔