English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Degenerative voltage Noun ( طبیعیات ) زوالیہ وولٹج ۔
Degenerescence Noun انحطاطی رجحان ۔ انحطاط پذیر ہونے کا عمل ۔
Degenration of energy Noun, Adjective توانائی کا فساد ۔
Degerm Verb جراثیم کا ازالہ کرنا ۔
Degerminator Noun گیہوں سے جراثیم نکالنے یا مارنے کا آلہ ۔
Deglaciation Noun یخ تودہ کا پگھلنے والا عمل ۔
Deglamourize Verb حُسن کی نظر فریبی کو دور کرنا ۔
Deglaze Verb جلا دور کرنا ۔
Deglorify Verb ہالہ نور کو دور کرنا ۔
Deglutible Noun نگلنے کے قابل
Deglutinate Verb چمٹی ہوئی چیزوں کو چھڑانا ۔ جدا کرنا ۔
Deglutination Noun گلوٹین براری ۔
Deglutition Noun نِگَلنا ۔ نِگَلنے کا عمَل جو جُزوی طَور پر اِرادی اور جُزوی طَور پر غَیر اِرادی ہو
Deglutition center Noun نگلنے کے عمل کو کنٹرول کرنے کا مرکز
Degradable Adjective رُسوا کُن ۔ رُسوائی میں مُبتلا ۔ پریشانی میں مُبتلا ۔ پریشان کُن ۔
Degradation Noun رسوائی ۔ ذلت ۔ خواری ۔ پستی
Degradation a reaction in which an organic compound is converted into a simpler compound Phrase انحطاط ، تنزلی ، عام طور پر مالیکیولز کا سادہ ٹکڑوں میں ٹوٹ جانا ۔
Degradation law Noun قانون تنزل ۔ قانون ترويل ۔ ڑيلسيوف کا مرتب کردہ اصول جو قانون ديبر کا جزوی نعم البدل بھی ہے ۔
Degradation of energy Noun ( طبیعیات ) وہ صورت جس میں توانائی میں کمی ہو جاتی ہے ۔
Degradation product Noun بیکار چیز جس کا پودوں کی نشو و نما میں کوئی حصہ نہ ہو ۔
Degradational Adjective انحطاطی ۔ تنزلی ۔
Degradative Adjective اِنحطاطی ۔ اِنحطاط کے طور پر ۔ اِنحطاط کے مُتعلق ۔
Degrade Verb ذلت رسوائی ۔
Degraded Adjective تنزل شُدہ۔ انحطاط زدہ۔ حقیر۔
Degraded person بے بے غیرت آدمی ۔ عزت انسان ۔ گندہ آدمی ۔
Degrader Noun رُتبہ گھٹانے والا ۔ عِزت کم کرنے والا ۔ مایوس کرنے والا ۔
Degrading Adjective رسوا کُن۔ گھٹیا۔ ذِلّت آمیز۔ پست۔
Degrading some and exalting othersq 56 3
Degradingly Adverb گھٹیا پن سے۔ ذِلّت کے ساتھ ۔ پستی سے۔
Degrain Verb ( چمڑے کو ) بالوں سے صاف کرنا ۔ بے دانہ دار بنانا ۔