English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Degasser Noun گیس دُور کرنے والا۔
Degassing the process of heating a solid surface to release molecules of gas that are adsorbed on the surface Phrase ڈی گیسنگ ، کسی ٹھوس سطح کو گرم کر کے اس میں سے جذب شدہ گیسوں کا نکالنا ۔
Degaullism Noun ( فرانسیسی صدر ) ڈیگال کا عقیدہ ۔ اور اصول ۔
Degauss Verb ازالہ مقناطیسیت کرنا۔ غیر مقناطیسی بنانا۔ مقناطیسی ٹیپ صاف کرنا۔
Degaussing Noun مقناطیسیت ربائی ۔ تعدیل مقناطیسیت ۔ دھات کی بہت بڑی مقدار مثلاً کِسی جہاز میں مقناطیسیت پیدا ہو جاتی ہے ۔
Degenarate زوال آنا یا ہونا ۔
Degeneracy Noun پستی۔ حالت کی خرابی۔ سفلگی۔
Degenerate بگڑنا ۔
Degenerate emiconductor a semiconductor in which the chemical potential lies within or close to the top of the valence band or the bottom of the conduction band Phrase ڈی جنریٹ ، نیم موصل ،خراب ہوا ہوا نیم موصل ، ایسا نیم موصل جس میں کیمیائی پوٹینشل ویلنس بانڈ کے اندر اس کی بالائی سطح کے اوپر پاکنڈکشن بانڈ کے نیچے واقع ہوتی ہے ۔
Degenerate family Noun انحطاط یافتہ خاندان
Degenerate gas Noun ( کیمیا ) فاسد گیس ۔
Degenerate gas a gas like state of identical particles at a temperature sufficiently low and a density sufficiently high for quantum mechnic to be important in determining its properties Phrase فاسد گیس ، مادہ کی ایک گیس نما حالت جس میں نیوکلیائی توانائی کی پیدوار کے لیے الیکٹرانوں اور جوہری نکلیائی کو اکھٹے ایک دوسرے کے ساتھ پیک کیا جاتا ہے
Degenerate orbital مدارچہ کا تنزل ۔ کوانٹم کی مختلف حالتوں کی تخصیص جن میں ایک ہی توانائی پائی جاتی ہے ۔ کسی عبوری عنصر کے ایٹم میں پانچ dمدراچے انحطاط کے شکار ہوجاتے ہیں ۔
Degenerate pattern Noun ( تاریخ ) انحطاط پذیر نمونہ ۔
Degenerate states quantum stats of a system that have the same energy Phrase دوج تنزل حالتیں ، کسی نظام کی وہ کوانٹم حالتیں جو یکسا توانائی کی حامل ہوتی ہیں ۔
Degenerated چھوڑا ۔
Degenerated system Noun فاسد نظام ۔ انحطاط شدہ نظام ۔
Degenerateion Noun انحطاط، فساد، تنزل ،تنزلی، خصوصیوت یافعل میں تنزلی
Degenerately Adverb پست حالی سے۔ حالت خراب ہونے کے لحاظ سے۔ اخلاق بگڑنے کے طور پر۔
Degenerateness Noun پست حالی۔ حالت کی خرابی۔ سِفلہ پن۔
Degenerating Noun انحطاط پذیر ۔
Degeneration Noun اِنحطاط ۔ فِعل میں مَعیار کا کَم ہونا
Degeneration calvareous Noun فساد کلس چونے کا فساد
Degeneration cystic Noun انحطاط مرارہ یا مثانہ
Degeneration disease Noun پودوں کی بیماری ۔
Degeneration fatty acid Noun شخمی انحطاط ، بافتوں کا انحطاط جو سائٹوپلازم میں چربیلے قطروں کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے
Degenerative Adjective انحطاطی۔ تنزل پذیر۔ ابتذالی۔
Degenerative aneurysmal Noun انحطاطی انورسما
Degenerative arthritic Noun ہڈی کے جوڑ میں نقرسی خرابی
Degenerative disease Noun وہ امراض جن سے بتدریجاً صحت خراب ہوتی جاتی ہے ۔