English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Defrock Verb پادری۔ اپنے فرائض منصبی ادا کرنے کے حق سے محروم کرنا۔
Defrocked پادری کو مطعمل کیا ۔
Defroissment bruit Noun رونی حرو
Defrolement bruit Noun حروصرصری
Defrost پگھلانا ۔
Defrosted پگھلایا ۔
Defroster Noun پگھلاۓ والا۔ غیر مُنجمد کُن۔ برف رُبا۔
Defrottement bruit Noun حرو فرکی
Deft Adjective منجھا ہُوا۔ ماہر۔ مشاق۔
Deftly Adverb مہارت سے۔ چالاکی سے۔ ہوشیاری کے ساتھ ۔
Deftness Noun مہارت۔ مشاقی۔ چالاکی۔
Defunct Adjective مُردہ۔ متوفی۔ ازکارِ رفتہ۔
Defunct company Adjective کالعدم کمپنی ۔
Defunctionalization Noun ناقابل فعل ہونا
Defunctionalize Verb ازالہ فعل کرنا ۔
Defunctive Adjective مُردے سےمتعلق ۔
Defunctness Noun معدومی۔ وفات۔
Defunctus Adjective متوفی ۔ مردہ ۔ مرحوم ۔ بے حس
Defundation Noun ( جراحی ) قاعد براری ۔
Defurfuration Verb ( طب ) پپڑی اترنا ۔ پپڑی اتارنا ۔
Defuse کسی خطرناک یا مشکل حالات کو بہتر بنانا ۔
Defused کسی خطرناک یا مشکل حالات کو بہتر بنایا ۔
Defy مقابلہ کرنا ۔
Defy description Verb اتنا تیز کہ سمجھ سے باہر ہونا۔
Defyingly Adverb مبارزہ طلبی سے ۔ مقابلتاً ۔
Degage Adjective مُطمئن ۔ پُر سکون ۔ آرام کی حالت میں ۔
Degalpo bruit Noun ناچنے کی آوازیں
Deganglionation Noun ( جراحی ) عقدہ برآری ۔
Degas Verb گیس دُور کرنا۔
Degasing Noun گیس ربائی ۔