English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Deformation curve Noun تخریب خمدار ۔
Deformation ellipsoid Noun تخریب ناقص زاد ۔
Deformation of path Noun تخریب راہ ۔
Deformation potential بگاڑ کی صلاحیت ۔ الیکٹرک پوٹینشل جو کسی موصل یا نیم موصل کے آزاد الیکٹران پر عمل کر کے کرسٹل لیٹس میں بگاڑ پیدا کرر سکتا ہے ۔
Deformational Adjective تخریبی ۔ تخریب کاری ۔ تخریب کے طور پر ۔
Deformative Adjective ( طبیعیات ) تخریبی ۔
Deformative process Noun, Adjective تخریبی عمل ۔
Deformed Adjective بدہیئت۔ بدنُما۔ بدشکل۔
Deformed bar Noun فولاد کی ایسی سلاخ جس میں سطحی ابھار ہو ۔
Deformedly Adverb بدہیئیتی سے۔ بدصُورتی سے۔ بدنمائی کے ساتھ ۔
Deformedness Noun بدہیئتی۔ بد صورتی۔ بدنُمائی۔
Deformeter Noun ( انجینیئری ) بگاڑ پیما ۔
Deforming Noun صورت بگاڑنا
Deformity Noun بدہیئتی۔ بدنُمائی۔ بدشکل۔
Deformity deforming Noun بد شکلی
Deformity hottentot apron Noun چوتڑوں کا فربہ ہونا
Defossion Noun سزائے زندہ در گور ۔
Defrand law Verb ٹھگنا دھوکا دینا فریب دینا دھوکے کے ذریعہ جائیداد سے محروم کرنا نوسر بازی کر کے لوٹنا ۔
Defraud دھوکا دینا ۔
Defraudation Noun دھوکا دہی۔ فریب دہی۔ ٹھگی۔
Defrauded دھوکا دینا ۔
Defrauded party Noun فریب خوردہ فریق ۔
Defrauder Adjective دھوکا دہندہ۔ فریب دہندہ۔
Defrauding dealing i fraud at tatfif or al mutaffifeen
Defray رقم واپس کرنا ۔
Defray com Verb رقم چکانا ادا کرنا یا ادائی کا بندوبست کرنا ۔
Defrayable Adjective قابل ادائی۔
Defrayal Noun ادائی۔ ادائی خرچ۔ خرچ چکائی۔
Defrayed رقم واپس کی ۔
Defrayer Noun خرچ چکانے والا۔ ادا کُنِندہ۔ ادائی کرنے والا۔