English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Defluvium cappillorum Verb گنج
Defluxin Verb اسہال ۔
Defluxion Verb زیادتی رطوبت کے ساتھ ورم ۔
Defnce counsel وکیل صفائی ۔
Defoasance Noun ابطال۔ بُطلان۔ منسوخی۔
Defocus Verb, Interjection تناظر یا نُقطہ ماسکہ سے خارِج کرنا یا خارِج ہونا ۔
Defog دھن ختم ہونا ۔
Defoliant Adjective ڈی فولی اینٹ ۔ برگ ریز ۔ ایسا مادہ جو پتوں کو وقت سے پہلے جھڑ جانے پر مجبور کر دیتا ہے ۔
Defoliate Adjective ڈی فولی ایٹ ۔ بے برگ کرنا ۔ پتوں سے محروم کرنا ۔
Defoliation Noun پت جھڑ۔ بے برگی۔ برگ ریزی۔
Defoliator Noun پت جھاڑ۔ پتّے جھاڑنے والا۔
Deforce Verb جائز مالک سے بالجبر۔ زبردستی پر جائیداد سے محروم کرنا۔
Deforcement Noun بالجبر محرومی۔ بالقوت مخالفت۔ قبضہ بیجا۔
Deforcer Noun غاصب ۔
Deforciant Noun بِالجبر محروم کرنے والا۔ قابض بالجبر۔
Deforemation Noun ڈیفارمیشن ۔ ملٹی میڈیا اور کمپیوٹر ایڈڈ ڈیزائن ایپلیکیشنز میں چند خاص ٹولز مثلا سٹریچ ، اشیٹر ، بینڈ اور ٹوئسٹ کی سے ایک ماڈل میں تبدیلی کا پروسیس ۔
Deforest Verb جنگل کاٹنا۔ جنگل سے محروم کر دینا۔
Deforestation Noun جنگل کٹائی۔ جنگل صفائی۔
Deforester Noun جنگل کاٹنے والا۔ جنگل صفائی کرنے والا۔
Deform Verb بدہیئت کرنا۔ بدصورت کرنا۔ بدنُما کرنا۔
Deformability Noun بگاڑ پذیری ۔
Deformable Adjective مسخ کیے جانے کے قابِل ۔ شکل بِگاڑنے کے قابِل ۔ خراب کرنے کے قابل ۔
Deformans arteritis Noun شریان کی مزمن سوزش
Deformans arthritic Adjective جوڑوں کے مزمن تکلیف ، تباہی
Deformans endarteritis Noun شریانی بگاڑ کی وجہ سے شریان میں سوزش
Deformans osteitis Noun لمبی ہڈیوں کا ٹیڑھا ہو جانا ، چپٹی ہڈیوں کا بدوضع ہو جانا
Deformans spondylitis Noun مہروں کے جوڑوں کی سوزش کی وجہ سے نرم پڑ جانا یا عیب دار ہو جانا
Deformans trachoma Noun مہبل کے ککرے
Deformation Noun بدنُمائی۔ بدصُورتی۔ بد شکلی۔
Deformation a mechanically induced change of shape of a material usully crystal Phrase بگاڑ ، کسی جسم کی شکل یا سائز میں تبدیلی ۔