English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Deflationist Noun گَردِش زر میں کمی کا حامی ۔
Deflect موڑنا ، جھکانا ۔
Deflect attention Verb لوھوں کو ناراض ہونے سے روکنا ۔
Deflected Adjective منصرف ۔ ( نباتیات ۔ حیوانیات ) خمیدہ ۔
Deflecting couple Noun انصرافی جفت ۔
Deflection Adverb برگشتگی ۔ لاشعوری طور پر اپنی توجہ کو بعض خيالات سے ہٹانا ۔
Deflection angle Noun ( انجینیئرنگ ) زاویہ انصراف ۔
Deflection bracket Noun ہدف کے داہنے اور بائیں جانب لگنے والا نشانہ ۔
Deflection offset Noun ہوائی جہاز کی عمودی بلندی سے بم کے زمین پر داہنے یا بائیں جانب گرنے کی دوری ۔
Deflection plates Noun انصرافی تختی ۔
Deflection potentiometer Noun ( طبیعیات ) انصرافی قوت پیما ۔
Deflection shooting Noun اڑتے ہوئے ہوائی جہاز کا متلافی نشانہ ۔
Deflectional sensitivity Noun انصرافی حساسیت ۔
Deflectionmethod Noun ( طبیعیات ) انصرافی طریقہ ۔
Deflective Adjective مُنحرف۔ منعکس۔ جھوک والا۔
Deflectometer Noun ( انجینیئری ) انصراف پیما ۔
Deflector Noun مُنحرف کرنے والا۔ ایک آلہ جو قطب نُما میں برقی رو کو ناپنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
Deflexed Adjective ( نباتیات و حیوانیات ) پائیں خم ۔
Deflexible Adjective خمیدگی پذیر ۔
Deflexiblity Noun انحرافیت ۔
Deflexionization Verb خم کرنا ۔ منحنی کرنا ۔
Deflexionized Adjective خمیدہ ۔ مڑا ہوا ۔
Deflorate Adjective حالت گل کا گزر جانا ۔
Defloration عصمت دری ، ازالہ بکارت ۔
Deflorescence Noun گل ریزی ۔
Deflower Verb کنوار پن ختم کرنا ، بے آبرو کرنا ، تخت وتاراج کرنا ، لوٹنا ۔
Deflowered پھول توڑا ۔
Deflowerer Noun ازالہ بکارت کرنے والا ۔ عصمت دری کرنے والا ۔
Defluent Adjective بہتا ہوا ۔ رواں دواں ۔
Defluvium Noun, Verb ( طب ) معر ۔ بال جھڑنا ۔ کسی عنصو کا جھڑنا ۔ ( نباتیات ) چھال کا جھڑنا ۔