English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Definitional Adjective تعریفی۔ تصریحی۔ کشاف۔
Definitive Noun معین لفظ ۔ غیر عارضی ڈاک ٹکٹ ۔
Definitive bond Noun ( تجارت ) قطعی بانڈ ۔ غیر مشروط بانڈ ۔
Definitive collus Noun ( نباتیات ) غربالی نلی کی صلاحیت ۔
Definitive genetive Noun ( لسانیات ) اضافت معینہ ۔
Definitive host Noun معیّن میزبان۔ کسی طفیلی کیڑے سے متاثرہ عضو۔
Definitive judgement قطعی فيصلہ ۔ حتمی فيصلہ ۔
Definitive treaty Noun ( تایخ ) فیصلہ کن معاہدہ ۔
Definitively Adverb فیصلہ کُن طور پر۔ قطعاً۔ حتمی طور پر۔
Definitiveness Noun قطعیّت۔ حتمیّت۔ فیصلہ کُن حیثیت۔
Definitize Verb قطعیّات سے پایہ تکمیل کو پہنچانا۔ قطعی بنانا۔
Definitor Noun ناظم کلیسا ۔
Definitude Noun قطعیّت۔ حتمیّت۔ تکمیل۔
Defintude Noun تصریح ۔ صحت ۔ درستی ۔
Deflagrable Adjective قابل سوزی۔ قابل اشتعال۔
Deflagrate جلانا ۔
Deflagrating spoon Noun ( کیمیا ) اگن چمچہ ۔
Deflagration Noun شدید احتراق۔ اشتعال۔ بھڑک۔
Deflagratior Noun آگ لگانے والا
Deflagrator Noun پھونکنے والا ۔ جلانے والا ۔ بھڑکانے والا ۔
Deflate Verb پھولی ہوئی چیز کی ہوا نکالنا ، گری ہوئی قیمت کو اوپر لے جانے والا ۔
Deflated اصل قیمت پر لے گیا ۔
Deflation تفریط زر ۔
Deflation econ Adjective مالیات ادا طلب زر مروجہ کی مقدار میں تخفیف ۔
Deflation of currency Noun کرنسی کی تفریط ۔
Deflationary Adjective تفریطی۔ قِلّت کا رجحان۔ قوت خرید میں کم۔
Deflationary effects ضمانتی گماشتہ ۔ ضامن ایجنٹ ۔
Deflationary gap تفریطی رخنہ ۔
Deflationary movement Noun تفریطی تحریک ۔
Deflationary tendency Noun تفریطی رجحان ۔