English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Deferred initation Adjective کسی بچے کی دوسروں کی عدم موجودگی میں ان کی نقل اتارنے کی صلاحیت ۔
Deferred interest certificate stk Adjective اقرار نامہ ادائیگی ملتوی سود ۔
Deferred maintenance Noun ملتوی نگہداشت خرچ ۔
Deferred ordinary share Adjective ملتوی حصص کسی کمپنی کے وہ حصص جن پر منافع کی ادائی اُس وقت تک ملتوی رہتی ہے جب تک عام حصص ترجیحی حصص اور ضمانتی تقسیمی ادا نہ کر دیا گیا ہو ۔
Deferred pay وہ رقم جو سپاہی کو سبکدوشی کے وقت یا اُس کے مرنے کے بعد اُس کے وارثوں کو دی جاتی ہے ۔
Deferred payment ملتويہ ادائی ۔ جہاں ادائيگی التوا ميں ہو
Deferred payment agreement com Adjective اقرار نامہ ملتوی ادائیگی ۔
Deferred reaction experiment Noun موجل رد عمل کا تجربہ ۔
Deferred rebate Noun ملتوی چھوٹ ۔
Deferred revenue expenditure Noun ملتوی مالیہ اخراجات ۔
Deferred share ملتوی حصص ،
Deferred share capital Noun ملتوی سرمایہ حصص ۔
Deferred shares ملتويہ حصص ۔ التوا شدہ حصص ۔
Deferred shoot Noun مخفی کلیوں سے نکلی ہوئی کونپل ۔
Deferred stock ملتوی اسٹاک ۔
Deferred telegram Noun غیر فوری تار ۔
Deferrer Noun مُلتوی کرنے والا۔ مُوثر کرنے والا۔ التوا کُنِندہ۔
Deferrization Noun ازالہ آہن ۔
Defervascence Noun وہ عرصہ جس میں بخارنہ ہو بخار کی شدت میں کمی
Defervescence Noun بخار کی شدت میں کمی ۔
Defervescent Adjective خنک کرنے والا ۔ تپ کی کمی سے متعلق ۔
Defervesceuce Noun وہ وَقت جَب بُخَآر شِدَّت کے بَعد کَم ہو رہا ہو
Defeudalize Verb جاگیر داری کا ازالہ کرنا ۔
Deffecate Adjective ڈیفی کیٹ ۔ ابراز ۔ غیر ہضم شدہ خوراک کے بچے کھچے حصے اور فضلہ وغیرہ مقعد سے آنتوں کے ذریعے خارج ہونا ۔
Defferent Adjective دوسرا ۔ الگ ۔ مختلف ۔
Defferential route Noun تفاوتی شرح ۔
Defficency Noun مرض قلت
Defi Noun دعوت مقابلہ ۔
Defiance Noun اعلانیہ نافرمانی۔ حکم عدولی۔ سرکشی۔
Defiance of law Noun قانون کی خلاف ورزی ۔