English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Deficit balance of payment تخسیری توازن ادائیگی (خسارہ) ۔
Deficit budget Noun گھاٹے کا بجٹ ۔ خسارے کا میزانیہ ۔
Deficit economy Noun ( تجارت ) خسارہ کی معیشت ۔
Deficit finance تخسیری سرمایہ کاری ۔
Deficit financing Adjective خسارہ کی سرمایہ کاری ۔
Deficit flanancing Adjective مالیات خسارے کی سرمایہ کاری حکومت یا کسی عوامی ادارے کی طرف سے آمدنی کے مقابلہ میں اخراجات کی زیادتی کو پورا کرنے کے لیے رقوم کا حصول ۔
Deficit spending Adjective خسارے کے اخراجات حکومت کی طرف سے آمدنی سے زیادہ اخراجات کرنے کا عمل ۔
Defict balance of payment تخسیری توازن ادائیگی (خسارہ ) ۔
Deficti Noun کمی یاقلت
Defidrillator Noun وہ عامل مثلا برقی کرنٹ جو دل کے پٹھے کی حرکت کو معمول پر لاتا ہے ۔
Defied مقابلہ کیا ۔
Defier Noun سرکَشی کرنے والا۔ حکم عدولی کرنے والا۔ دعوت مبارزت دینے والا۔
Defilade Verb گولہ باری سے محفوظ کرنا۔ گولہ باری سے حفاظت۔
Defile Noun تنگ گھٹی ۔ تنگ درہ ۔ پہاڑوں کا درمیانی راستہ ۔
Defiled Verb گندا کیا ۔
Defilement Noun میلا کرنے کا عمل۔ بے حرمتی۔ خراب کرنے کا عمل۔
Defiler Noun وہ شخص جو میلا کرتی ہو۔ خراب کرنے والا۔
Defiliation Noun ایک بیٹے سے محرومی ۔
Definability Adjective قابل تعریف ہونے کی صفت۔ تعیین۔
Definable Adjective جس کی تعریف بیان کی جا سکے۔ قابل تشریح۔ قابل تمیز۔
Definably Adverb قابل تعریف ہونے کے لحاظ سے۔ قابل تمیز ہونے کے لحاظ سے۔ قابل تعیین ہونے کی لحاظ سے۔
Define تمیز کرنا ، معنی بیان کرنا ، واضح کرنا ۔
Define a life zone or a life belt in the universe
Define adverb Phrase متعلق فعل کی تعریف کریں
Define interjection Phrase حرف فجائیہ کی تعریف کریں
Define pronoun Phrase اسم ضمیر کی تعریف کریں
Define system Adjective سسٹم تجزیہ میں سادہ چارٹ کا طریقہ جس میں صرف ایک تیر کی علامت استعمال ہوتی ہے ۔
Define the difference in meaning of the following words take help from dictionary Phrase لغت کی مدد سے مندرجہ ذیل الفاظ کا فرق بیان کیجیے
Defined تعريف کيا گيا ۔ واضع کيا گيا ۔ معين کيا گيا
Defined image Noun واضح شکل ۔