English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Deferentially Adverb پاس سے۔ لحاظ کے ساتھ ۔ ادب سے۔
Deferentitis Adjective مادہ تولید کو باہر نکالنے والی نالی کا ورم ۔
Deferment Noun التوا۔ تاخیر۔ لیت و لعل۔
Deferment period Noun ( تجارت ) مدت التوا ۔
Deferns Verb خصیوں سے مادہ کو باہر نکالنے والی نالی ۔
Deferrable Noun قابل التوا۔ قابل تاخیر۔
Deferrad Adjective ملتوی ۔ التواء میں ۔
Deferral Noun دیر ۔ تعویق ۔ لیٹ ۔
Deferred Adjective ملتوی ۔ التوا ميں ۔ پسِ پشت
Deferred account ansce Adjective معاہدہ جس کی رو سے پیمہ شدہ آدمی اپنا پریمیم اقساط میں ادا کرنے کا پابند ہوتا ہے ۔
Deferred aim Noun ملتوی مقصد ۔
Deferred airfreight Noun ( تجارت ) ملتوی ہوائی محصول ۔
Deferred annuity ملتويہ ۔ ساليانہ
Deferred assets ملتوی اثاثے ۔
Deferred bond Noun التوائی بانڈ ۔
Deferred bonus Noun ملتوی شدہ بونس ۔
Deferred charge Noun ملتوی خرچ ۔
Deferred charges ملتوی مطالبات ۔
Deferred childrens assurance
Deferred consummation Noun ( سماجیات ) تاخیر شدہ تکمیل یا اختتام ۔
Deferred credit Noun معاوضہ ۔ آمدنی جو کام سے پہلے مل جائے ۔
Deferred credits ملتوی اعتبار ۔
Deferred delivery Noun ملتوی وصولی ۔ ملتوی سپردگی ۔
Deferred demand Noun, Adjective ( تجارت ) ملتوی مانگ ۔ مطالبہ ۔
Deferred dilevery stk Adjective حصص کی وصولی میں التواء ۔
Deferred dividend Noun ملتوی منافع ۔
Deferred dond ملتويہ تمسک
Deferred dower مہرِ غير معجل ۔ مہر معجل ۔ مہر جو انفساخِ نکاح پر واجب الادا ہو
Deferred gratification Verb طویل المدتی مفاد کے لیے وقتی خواہش کو موخر کر دینا ۔
Deferred income Noun ملتوی آمدنی ۔