English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Defenselessly Adverb بے کسی سے۔ بے یارومددگاری سے۔ غیر محفوظ طور سے۔
Defenselessness Noun بیکسی۔ بے دفاعی۔ نہتا پن۔
Defensibility Noun حفاظت پذیری۔ قابل دفاع ہونے کی صفت۔ قابل جواز ہونے کی صفت۔
Defensible Adjective قابل حفاظت۔ قابل دفاع۔ حملے کے خلاف بچاوٴ کے قابل۔
Defensibleness Noun حفاظت پذیری ۔ قابل جواب دہی ۔
Defensibly Adverb قابل دفاع۔ قابل حفاظت ہونے کے لحاظ سے۔
Defensive Adjective مدافعانہ ۔ دفاعی ۔ حفاظتی ۔
Defensive alliance Noun مدافعانہ ۔ دفاعی اتحاد ۔
Defensive and offensive alliance Noun مدافعانہ و مجادلانہ اتحاد ۔
Defensive armament Noun مدافعانہ اسلحہ بندی ۔
Defensive armour Noun دفاعی اسلحہ ۔
Defensive hostility Noun ( تاریخ ) مدافعانہ جنگی کار روائی ۔
Defensive position Noun دفاعی مورچہ ۔
Defensive war Noun ( تاریخ ) مدافعانہ جنگ ۔ دفاعی جنگ ۔
Defensive weapons Noun دفاعی اسلحہ ۔
Defensively Adverb مدافعتی انداز سے۔ مدافعت پر کمر بستہ۔ دفاع میں۔
Defensiveness Noun حالت دِفاع ۔ دِفاع کی حالت ۔ مُقابلے کی حالت ۔
Defensor Noun ( رومی قانون ) مدافع ۔ وکیل مدافع ۔
Defer Verb ملتوی کرنا ۔ موقوف رکھنا ۔ تاخير کرنا
Defer red account پریمیم قسطوں میں ادا کرنے کا معاہدہ ۔
Defer to Verb کسی کی راۓ تسلیم کرنے پر رضامند ہونا ۔
Deference Noun التوا ۔ تاخير ۔ موقوفی پاس ۔ ادب و احترام
Deferens Verb خصیوں سے مادہ کو باہر نکالنے والی نالی ۔
Deferens ductus Noun خصیوں سے رطوبات لے کر کیسہ منی سے نکلنے والی نالی سے مل کر قضیب میں منی خارج کرنے والی بڑی نالی ، قنات ناقلہ
Deferens vas Noun مجری منی ، وعاء المنی ، وعاناقال ، عروق ناقلہ
Deferent Adjective مُودب۔ لحاظ دار۔ پاس کرنے والا۔
Deferent duct Noun خصیہ کی نالی جس کے ذریعہ منی خصیہ سے کیسہ منی میں جاتی ہے
Deferentectomy Noun ناقل خلیوں کی چیڑ پھاڑ
Deferential Adjective تعظیمی۔ مُوٴدبانہ۔ پاس کا عادی۔
Deferentiality Noun ادب ۔ تعظیم ۔